بارات تاخیر سے آنے کی سزا ۔۔۔۔۔۔ دلہن نے حیران کن فیصلہ کر لیا

بجنور (ویب ڈیسک)بھارتی شہر بجنور سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو اپنی بارات میں دیر سے پہنچنا مہنگا پڑ گیا۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بارات تاخیر سے آنے پر دلہن اور اس کے گھر والے باراتیوں پر اس حد تک برہم ہوئے کے دلہا کے ساتھ ساتھ پورے خاندان کو لڑکی کے … Continue reading بارات تاخیر سے آنے کی سزا ۔۔۔۔۔۔ دلہن نے حیران کن فیصلہ کر لیا