Turkey Team ترکی (یس ڈیسک) فیفا عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ مرحلے کا ہیجان عنقریب شروع ہو رہا ہے۔ ترکی اس حوالے سے اپنا پہلا میچ 5 ستمبر کو کروشیا کے خلاف کھیلے گا۔ اس میچ سے قبل ترک قومی فٹ بال ٹیم روس کے ساتھ آج ایک دوستانہ میچ کھیلے گی۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 96