counter easy hit

خون لیگ کی آخری سانسیں

Tahir Abbas Goraya

Tahir Abbas Goraya

3ستمبر 2016 سے وطن عزیز کے منصب اقتدار پر بیٹھے فرعونیت نما حکومت کی آخری سانسیں شروع ھو جائیں گی کیونکہ اب ایک بار پھر تبدیلی کی دو بڑی قوتیں پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف مل کر ظلم اور ظالم کا خاتمہ کرنے کے لیے پر عزم ھو گئے ھیں اگر آنے والے چند دنوں میں دونوں جماعتوں کا باقاعدہ اتحاد ھو گیا تو خون لیگ کو ایک طرف 14 لاشوں اور 90 زخمیوں کا قصاص دینا ھو گا دوسری طرف 35 سال سے وطن عزیز کی لوٹی دولت کا حساب دینا ھو گا خون لیگ کو دونوں جماعتوں کے بھر پور احتجاج کے سامنے بہت جلد گھٹنے ٹیک دینے چاہئیں ورنہ عوام پاکستان گھروں سے نکل کر ان فرعون نما حکمرانوں کو انکے کرتوتوں سمیت عبرت کا نشان بنا دیں گے.
طاہر عباس گورائیہ جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس