counter easy hit

چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کی کوشش نوجوان کو مہنگی پڑ گئی

Try to jump from a moving train young is costly

Try to jump from a moving train young is costly

لندن……اکثر اوقات ذرا سی لاپرواہی اور معمولی سی غلطی بھی مہنگی پڑ جاتی ہے اور خاص طور پر جب بات ہو چلتی ہوئی سواری سے چھلانگ لگانے کی تو کچھ غیر متوقع بھی ہوسکتا ہے۔چلتی ہوئی ٹرین میں سوار اس نوجوان کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنے اسٹاپ سے آگے نکل جانے پر ٹرین کا دروازہ کھولنے کی کوششیں کرنے لگا۔جونہی ٹرین کا دروازہ کھلا ،نوجوان نے پلیٹ فارم پر چھلانگ لگادی لیکن بد قسمتی سے منہ کے بل گر گیا۔یقیناًاس نوجوان نے اپنی اس غلطی سے سبق سیکھتے ہوئے آئندہ جلد بازی اور لاپرواہی سے توبہ کر لی ہوگی