ہالی ووڈاسٹار انجلیناجولی نےامریکی صدرکوخبردارکیاہےکہ انکی امیگریشن پالیسی سے پناہ گزین متاثر ہوں گے، ٹرمپ کی امریگریشن پالیسی سے شدت پسندی بڑھے گی۔

Trump will be affected refugees, immigration policy, Angelina Jolie
ہالی ووڈاسٹارکاکہناہےکہ مذہب کی بنیاد پرامتیاز برتنا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ امریکا کی سلامتی ضروری ہے مگر فیصلوں کی بنیاد حقائق پر ہونی چاہیے۔








