counter easy hit

نوشہر و فیروز: کشتی الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق

Nowshera Feroz boat overturns, kills 4 people

Nowshera Feroz boat overturns, kills 4 people

نوشہرو فیروز کے علاقے موروکے قریب دریائے سندھ میں میں کشتی الٹ گئی، حادثے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دریا سندھ میں بگیاکیٹی کے مقام پر کشتی الٹ گئی ،کشتی میں 24افراد سوار تھے ،جن میں سے 20کو زندہ نکال لیاگیا جبکہ ڈوبنے والے 4کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ کشتی میں سوار افراد کو تعلق عمر کوٹ سے ہے جو گندم کی کٹائی کے لئے نوشہروفیروز آئے ہوئے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website