counter easy hit

چوہدری تنویر گجرکے مثالی اقدامات سے لالہ موسیٰ میں صفائی کی صورتحال میں دن بدن

tro ch tanveer gujjarلالہ موسیٰ (منشاء بلال بٹ)TORبلدیہ چوہدری تنویر گجرکے مثالی اقدامات سے لالہ موسیٰ میں صفائی کی صورتحال میں دن بدن بہتری عوامی سماجی حلقوں کا ذبردست الفاظ میں خراج تحسین ، تفصیلات کے مطالق TORبلدیہ چوہدری تنویر گجر نے جب سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا ہے چوہدری تنویر گجر نے جب سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا ہے صفائی کے حوالے سے بہتری آئی ہے ہر آنے والا دن صفائی کے حوالے سے مثالی ہوتا جارہا ہے انھوں نے ماتحت عملہ کو ہدایات جاری کررکھی ہیں کہ صفائی کے حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہ کی جائے گی انکی کوششوں سے صفائی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے شاندار اقدامات پر TORچوہدری تنویر گجر کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اورا مید ظاہر کی ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح کے اقدامات کرتے رہیں گے اور صفائی کے حوالے سے اپنا بھر پور کردار ادا کرتے رہیں