شکارپور میں قبائلی تصادم میں فائرنگ سے دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد قتل اور 2 زخمی ہوگئے۔

Tribal clash in Shikarpur, kills 3 people
پولیس کے مطابق گوٹھ در خان ڈھانی میں ڈھانی قبیلے کے دو مسلح گروپوں میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد موقع پر ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا اور لاشوں ، زخمیوں کو تعلقہ اسپتال مدیجی منتقل کردیا۔








