yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شہر کی سڑکوں اور سروس روڈ پر تجاوزات نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

Web Editor December 6, 2017 1 min read
Transit on city streets and service road have lifted the lives of the citizens
Share this:

کراچی کی مرکزی سڑکیں اور اس کے ملحقہ سروس روڈ تجاوزات سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ماتحت شہر کی مرکزی سڑکوں تجاوزات انتظامیہ کو منہ چڑا رہی ہے جگہ جگہ تجاوزات قائم ہیں سروس روڈ پر بھی گاڑی چلا نا محال ہے، فٹ پا تھوں کو بھی تجاوزات سے گھیر لیا گیا ہے جب کہ کے ایم سی کے محکمہ انسداد تجاوزات کی جانب سے روزا نہ کی بنیاد پر نمائشی آپر یشن کیے جاتے ہیں جس میں وقتی طو رپر تجاوزات کو ہٹا دیاجا تاہے لیکن چند گھنٹوں بعد ہی اس پر دوبارہ تجاوزات قائم ہو جاتی ہیں۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات کے 4 ڈائریکٹر تعینات کیے گئے ہیں تاکہ تجاوزات بہتر انداز سے ختم ہو جائیں لیکن محکمے کی عدم دلچسپی اور مبینہ کر پشن کی وجہ سے کر اچی کی تمام اہم سڑکوں اور ان سے محلقہ سروس روڈ پر تجاوزات کی بھرمار ہے، حسن اسکوائر سے نیپا چورنگی تک بد ترین تجاوزات دیکھنے میں آتی ہے، سروس روڈ پر بھی بد ترین تجاوزات قائم ہے، بورڈ آفس سے سخی حسن تک تجاوزات کی بھرمار ہے جب کہ طارق روڈ پر تجاوزات قائم کرنے میں جہاں بلدیہ عظمی کراچی کے مبینہ افسران ملوث ہے اس کے ساتھ ٹریفک پولیس بھی اپناکر دار ادا کر رہی ہے۔

کورنگی کراسنگ سے کو رنگی 5 اور لانڈھی ایک نمبر سے6نمبر تک تجاوزات کی بھرما ر ہے، اورنگی ٹاؤن کی مر کز ی سڑک پر بھی تجاوزات ہی تجاوزات ہے ، نیشنل اسٹیڈیم سے غریب آبا د تک تجاوزات قائم کی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے ہر وقت سگنل فری کو ریڈور پر بد ترین ٹریفک جام رہتا ہے، لائنز ایریا کی مر کزی سڑک پر تجاوزات قائم ہے جس کی وجہ سے یہاں بھی ٹریفک جام رہنا معمو ل بن گیا ہے جب کہ اولڈ سٹی ایریا میں بلد یہ عظمی کر اچی کے ماتحت سڑکوں جمیلہ اسٹریٹ اور دیگر پر بھی تجاوزات قائم ہے۔

کراچی کے اہم سڑکوں، کریم آباد، لیاقت آباد 10 نمبر، گولیمار،بلدیہ ٹاون، محمود آباد، سمیت دیگر پر تجاوزات کی بھر ما ر ہے لیکن تجاوزات کیخلاف صرف نما ئشی آ پر یشن کیے جا ر ہے ہیں جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پر رہا ہے متعدد سڑکوں پر مستقل بنیادوں سڑکوں پر تجاوزات قائم کر دی گئی ہیں۔

کے ایم سی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ انسداد تجاوزات کے افسران ماہانہ کر وڑوں روپے مبینہ طوررشوت وصول کر تے ہیں جس کی وجہ سے تجاوزات کا خاتمہ ممکن نہیں ہو پارہا اورشہریوں کو مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Right away threats to timely elections and democracy! who is responsible?
Previous Post بروقت انتخابات اور جمہوریت کو لاحق خطرات! ذمہ دار کون؟
Next Post قتل اب بھی ہو رہے ہیں
The murder is still happening

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.