counter easy hit

نئی اینیمٹیڈ فلم ’دی باس بے بی‘ کا نیا ٹریلر جاری

اینیمیٹیڈ فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ کامیڈی فلم ’دی باس بے بی‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

Trailer released of the new animated film, The Boss Baby'

Trailer released of the new animated film, The Boss Baby’

معروف امریکی ناول نگار مارلہ فرازی کی کتاب پر مبنی ٹام میکارتھ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم میں ایک ایسے سات سالہ بچے کی کہانی ہے جس کے ماں باپ ایک ننھا بچہ گود لیتے ہیں۔ یہ ننھے میاں تمام گھر والوں سے اپنے نخرے اُٹھواتے جس کی وجہ سے بڑا بھائی اسے نا پسند کرنے لگتا ہے۔ چھوٹا بچہ نہ صرف اپنے ساتھ بریف کیس لِئے گھومتا بلکہ بہت تیزی سے باتیں بھی کرتا اور اپنے آپ کو کسی باس سے کم نہ مانتا ہے۔ ریمزے این نیٹو کی پروڈکشن میں بننے والی اس کمپیوٹر اینیمیٹیڈ فلم اپنی آواز کا جادو جگانے والوں میں ایلس بالڈوِن، اسٹیوبیسکیمی، جِمی کیمیل اور لیزا کارڈروف سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ ڈریم ورکس انیمیشن کی تیارکردہ 2بھائیوں کے درمیان دلچسپ تکرار پر مبنی یہ کامیڈی فلم ٹوینٹیتھ سنچری فاکس کے تحت 31مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website