yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل، قوم اور قیادت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم

Yes 2 Webmaster January 16, 2015January 16, 2015 1 min read
Peshawar Incident
Share this:
Peshawar Incident
Peshawar Incident

پشاور (یس ڈیسک) معصوم شہیدوں کی قربانی رائیگاں نہ جائے۔ دہشت گردوں کے خلاف جذبہ ٹھنڈا نہ ہونے پائے۔ سانحہ پشاور کو ایک ماہ مکمل ہو گیا، قوم اور قیادت دہشت گردی کے جڑے سے خاتمے کے لیے پرعزم، شہدا کی یاد میں آج دیے روشن کیے جائیں گے۔

یہ ایک ماہ پہلے آج ہی کی تاریخ کی بات ہے،جب والدین اپنے بچوں کو اسکول بھیج کر، زندگی کے دیگر کاموں میں مصروف ہو گئے۔ کوئی باپ اپنے دفتر پہنچ گیا کوئی کاروبار کی جانب لوٹ گیا ۔ماں نے بچے کے بکھرے کپڑے اٹھائے اور مصنوعی خفگی کا اظہار کیا کہ کسی بھی چیز میں ترتیب نہیں ،بات ہی نہیں مانتا۔ کسی ماں کو احساس ہوا، آج بہت سردی ہے، میرا بیٹا کہ رہا تھا کہ اسکول نہ جاؤں گا، صرف میرے کہنے پر چلا گیا، اللہ اس کو موسم کی شدت سے محفوظ رکھے۔ لیکن دن چڑھے جب والدین کی نظریں ٹی وی اسکرین پر گئیں تو وہاں ہولناک خبریں آرہی تھیں۔

آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملہ، چند گھنٹوں میں خون کی یہ لکیر گہری ہوتی گئی اور ڈیڑھ سو کے قریب معصوم صفت طلبااور علم کا نور پھیلانے والے اساتذہ، اندھیروں کے نمائندوں کی بربریت کا نشانہ بن گئے صرف پشاور ہی نہیں، پورا ملک ششدر رہ گیا کہ کیا انسان اِس حد تک گر سکتا ہے کہ بچوں کو بھی اپنے جنون کا نشانہ بناڈالے۔ لیکن پھر اس عظیم سانحہ نے مختلف سوچوں میں بٹے افراد کو ایک متحد قوم میں بدل دیا۔ جس کی صرف ایک سوچ تھی۔

اتحاد، ایسا اتحاد جس سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ دیا جائے۔ چاروں جانب سے ایک ہی آواز کہ ظلم کے اندھیروں کو اتحاد کی روشنی سے دور کیا جائے۔ آج پورے ملک میں اس عزم کی تجدید کی جائے گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Dera Bugti
Previous Post ڈیرہ بگٹی : لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
Next Post ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم ” سپائے ” کا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری
Spy

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.