yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

دورہ زمبابوے: قومی ٹیم 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرہ ڈالے گی

Yes 2 Webmaster August 15, 2015 1 min read
Pak vs Zimbabwe
Share this:
Pak vs Zimbabwe
Pak vs Zimbabwe

لاہور : پاکستان ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول طے پا گیا، گرین شرٹس 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرے ڈال دینگے۔

زمبابوے نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرکے 6سال سے ویران سونے میدان آباد کئے تھے، اس دوران مہمان ٹیم نے سخت سیکیورٹی حصار میں3 ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز کھیلے،گرین شرٹس نے زمبابوے کا جوابی دورہ کرنا تھا جس کیلیے بعد ازاں 17اگست سے 7ستمبر تک شیڈول بھی طے کرلیا گیا، اس دوران پاکستان کو اپنی رینکنگ بہتر بنانے اور چیمپئنز ٹرافی میں جگہ پکی کرنے کیلیے کیلیے سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز جیتنے کا چیلنج درپیش آگیا۔

آئی لینڈرز کو 9سال سے ہوم گراؤنڈز پر زیرکرنے میں ناکام گرین شرٹس کی فارم کو دیکھتے ہوئے اس بار بھی بڑی توقعات وابستہ نہیں تھیں، اس لیے منی ورلڈکپ میں شرکت کی ایک اور امیداور ٹیم ویسٹ انڈیزسمیت زمبابوے میں ٹرائی سیریز کا پلان بھی بنا لیا گیا، سری لنکا میں اظہر علی کی زیرقیادت پاکستان ٹیم نے ون ڈے سیریز جیت کی ایک درجہ ترقی کیساتھ عالمی رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر جگہ بنائی، چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلیے 31 ستمبر تک اسی پوزیشن کا برقرار رہنا ضروری ہے۔

اس سے قبل کیریبیئنز کی کوئی سیریز شیڈول نہیں ہے، ان سے کھیلنے کی صورت میں چند میچز میں شکست ایک بار پھر گرین شرٹس کی تنزلی کا باعث بن سکتی تھی،کیونکہ کوئی باقاعدہ معاہدہ نہیں ہوا تھا، اس لیے پی سی بی نے پہلے ٹرائی سیریز کا منصوبہ ختم کیا، بعد ازاں زمبابوے کیساتھ بات چیت کرکے پاکستان ٹیم کا دورہ بھی موخرکردیا گیا۔

نئے پلان میں گرین شرٹس کے ون ڈے میچ بھی ٹی ٹوئنٹی کے بعد رکھے گئے تاکہ 31ستمبر کی کٹ آف ڈیٹ سے قبل رینکنگ پر کوئی منفی اثر پڑنے کا خدشہ نہ رہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Ajinkya Rahane Catches
Previous Post بھارتی فیلڈر اجنکیا راہنے نے 8 کیچز تھام کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر ڈالا
Next Post پاکستانی فنکاروں نے ہر میدان میں فن کا لوہا منوایا، گووندا
Govinda

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.