counter easy hit

ٹی اوآرکھاریاں کو دھمکیاں دینے والاگرفتار،مقدمہ درج

presion in palistan

presion in palistan

لالہ موسیٰ(نامہ نگار)ٹی اوآرکھاریاں کو دھمکیاں دینے والاگرفتار،مقدمہ درج،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزسستارمضان بازارلالہ موسیٰ میں خریداری کیلئے آنے والے نواحی گاؤں میانہ چک ڈھوؤکے رہائشی بشارت حسین ولدمحمدحسین قوم گجرکی خریداری کے دوران ٹی او آرکھاریاں تنویرعباس گجر کے ساتھ کسی بات پرتوتکرارہوگئی جس پر مبینہ طورپربشارت نے ٹی اوآرکو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ،سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے ملزم کو گرفتارکرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔