counter easy hit

ٹوکیو اولمپکس: تمغے ری سائیکل دھات سے بنانے کا فیصلہ

ٹوکیو2020 کے منتظمین اولپمکس کو یادگار بنانے کیلئے ماحول دوست طریقوں کو اپنانے کے خواہاں ہیں۔ منتظمین ٹوکیو اولمپکس2020 میں  ری سائیکل موبائل فونز سے میڈلز بنانے کے خواہشمند ہیں۔

Tokyo Olympic medals to make recycled metal

Tokyo Olympic medals to make recycled metal

اس اقدام کا مقصد نہ صرف پائیداری کو فروغ دینا نہیں، بلکہ بچت کے اصولوں کو بھی مد نظر رکھنا ہے۔ اولمپکس اور پیرالمپکس میں روایتی طور پر گولڈ، سلور اور کانسی کے تمغے ہوتے ہیں۔ ٹوکیو اولمپکس2020 کے منتظمین نے جاپانی عوام سے کہا ہے کہ وہ اپنے ناکارہ موبائل فونز اور دیگر الیکٹرونک مصنوعات عطیہ کریں تاکہ ان کو استعمال میں لاتے ہوئے5000 تمغے تیار کئے جاسکیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ریو اولمپکس میں بھی اس طریقے کار کو مدنظر رکھتے ہوئے میڈلز تیار کئے گئے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website