counter easy hit

شراپووا نے پابندی میں پڑھائی کی،

روس کی ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا کا ماننا ہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اس لیے شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

Maria sharapova reading the ban book

Maria sharapova reading the ban book

وہ گذشتہ برس آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے سبب پابندی کا شکار ہو کر کھیل سے باہر ہیں تاہم اب 26اپریل سے جرمنی میں ہونے والے ٹورنامنٹ سے کورٹس میں واپس آنے کیلیے تیار ہیں۔ 29سالہ شرپووا کہتی ہیں کہ گذشتہ ایک برس کے دوران میں نے ہارورڈ بزنس اسکول سے تعلیم حاصل کی، باکسنگ کی اور کتاب لکھنا شروع کردی ہے۔ یہ وقت میں نے بہت اچھی طرح گزارا اور میں کئی بار لندن جاچکی تھی، لیکن ومبلڈن میں مصروفیات کے سبب شہر دیکھنے کا موقع ہی ملتا تھا۔ اس بار بطور سیاح لندن کو دیکھا، تاہم اس دوران خود کو کبھی بھی مجرم قرار دینے سے متعلق نہیں سوچا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website