counter easy hit

ویمن ورلڈ کپ میں آج بڑا معرکہ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

انگلینڈ میں ویمن ورلڈ کپ کا بڑا میچ آج پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہیں۔

Today the big trumpet in the Women's World Cup, Pakistan and India teams will collapse

Today the big trumpet in the Women’s World Cup, Pakistan and India teams will collapse

لندن: ویمن ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور ہندوستان آمنے سامنے ہوں گے۔ ڈربی میں مقابلہ سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ ثنا میر الیون اہم میچ میں جیت کیلئے پر عزم ہے۔ ون ڈے کرکٹ میں بھارتی لڑکیوں کا پلہ بھاری، تمام کے تمام نو مقابلے اپنے نام کئے۔ عالمی کپ میں اب تک پاکستان ویمن ٹیم دونوں میچز میں ناکام رہی ہے جبکہ انڈین ٹیم نے دونوں بار حریفوں کو چت کیا۔ روایتی حریفوں کے درمیان پریشر گیم میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website