counter easy hit

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے مقابلہ، قومی ٹیم کی بھرپور پریکٹس

بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے بلے بازوں کو ماربل سلیب پر بیٹنگ پریکٹس کرائی ، فاسٹ بولر وہاب ریاض نے پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کی۔

To compete with India in the Champions Trophy, Full practice of national team

To compete with India in the Champions Trophy, Full practice of national team

برمنگھم: گوروں کے دیس میں چیمپئنز ٹرافی کا میلہ سج گیا، سرفرازالیون کے ایجبسٹن گراونڈ میں ڈیرے ، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے بلے بازوں کو ماربل سلیب پر بیٹنگ پریکٹس کرائی ، فاسٹ بولر وہاب ریاض نے پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کی ، ٹیم منیجمنٹ کے مطابق وہاب ریاض کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت 4 جون کو ٹکرائیں گے ، فاسٹ بولر جنید خان بھارتی بلے بازوں کا شکار کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ بھارتی آل راونڈر ہردیک پانڈیا اور وکٹ کیپر دنیش کارتھک کا کہنا تھا کہ اعصاب پر قابو رکھنے والے ٹیم میچ اپنے نام کرے گی۔ پاکستان اور بھارت کے معرکے کو فائنل سے پہلے فائنل قرار دیا جارہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website