counter easy hit

بد فعلی کرنے ، ویڈیو بنانے ، بلیک میل کرنے، ویڈیو کو فروخت کرنے کی اطلاع پر فی الفور ایکشن تمام ملزمان گرفتار

To bad action, video,

To bad action, video,

کم سن اسد مصطفی سے ملزمان کی زبر دستی ، بد فعلی کرنے ، ویڈیو بنانے ، بلیک میل کرنے، ویڈیو کو فروخت کرنے کی اطلاع پر فی الفور ایکشن تمام ملزمان گرفتار ۔ڈی پی او ننکانہ راناایاز سلیم
ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)مدعی مقدمہ غلام مصطفی ولد رحمت اللہ قوم انصاری سکنہ چک نمبر15/67تھانہ سید والہ تحصیل و ضلع ننکانہ صاحب نے تحریری درخواست دی کہ ملزمان 1۔محمد صلاح الدین ایوبی ولد راؤ مشتاق قوم راؤ 2۔احسان ولد سلیم قوم راؤ 3۔محمد اویس ولد ریاض قوم انصاری 4۔کلیم اللہ ولد اللہ دتہ قوم آرائیں 5۔زبیر اشرف ولد محمد اشرف قوم آرائیں 6۔ ذیشان ولد مشرف قوم ورک 7۔ نعمان آفتا ب ولد محمد آفتاب قوم ورک ساکنائے چک نمبر15/67علاقہ تھانہ سید والہ نے میرے بیٹے اسد مصطفی جو کہ گورنمنٹ ہائی سکول پرانا سید والہ میں میٹرک کا طالب علم ہے سے مل کر زیادتی کی ۔بمضمون درخواست مدعی مقدمہ نے بیان کیا کہ مورخہ 26.02.16میں معہ امجد حسین ، محمد رمضان پسران محمد شفیع اقوام انصاری سکنائے نواباں والہ جوکہ میرے برادررنسبتی ہیں ۔ مجھے ملنے کے لیے آئے ہوئے تھے کہ قریب 10بجیدن میرا بیٹا اسد مصطفٰی ہمارے پاس آیا جو کافی پریشان تھا جوکہ میں نے ہمراہ گواہان پسرم سے پریشانی کی وجہ پوچھی جس نے بتلایا کہ مورخہ 31.01.16بروز اتوار قریب 11/12بحیدن مجھے گھر سے ملزمان صلاح الدین ایوبی ۔ محمدکلیم اللہ ۔ احسان موٹر سائیکل پر ورغلا پھسلا کر لڑکیوں کے سکول میں لے گئے ۔ وہاں پر پہلے ہی سے موجود ملزمان محمد اویس ریاض ، زبیر اشرف ، نعمان آفتاب سکول میں تھے سکول کے مین گیٹ کا تالا ملزمان نے پہلے ہی سے کھولا ہو ا تھا ۔ ملزمان احسان ،کلیم اللہ اور صلاح الدین جو کہ مسلح اسلحہ آتشیں تھے مجھے زبردستی سکول کے کمرہ میں دروازہ کھول کر اندر لے گئے ۔ ملزمان نے میری شلوار قمیض تھوڑی تھوڑی اوپر نیچے کر دی اورمجھے ننگا کر دیا ۔ملزمان صلا ح الدین ایو بی اور احسان نے مجھے تھپڑ مارے اور دھمکی دی کہ اگر شور مچایاتو جان سے ماردیں گے۔ ملزمان نے ملزم کلیم اللہ کو بھی اسلحہ دکھا یا اور تھپڑ مارے اور کہا کہ اسد مصطفی کے ساتھ زبر دستی بد فعلی (خلاف و ضع فعل )کرو جو ملزم کلیم اللہ نے اپنی شلوار اتار کر ان کے کہنے پر میرے ساتھ زبر دستی بد فعلی کر نا شر وع کر دی اور ملزم زبیر اشرف نے احسان ملزم کو اپنا مو بائل ٹچ فون دیا کہ اس کی مووی فلم بناؤ جو احسان ملزم نے میر ے ساتھ ہو نے والی زیا دتی خلا ف وضع فطر ی فعل کی مووی بناتا رہا ذیشان خالد ملزم بھی کمرہ میں آگیا ۔ ملزم محمد اویس ریاض باہر کھڑا نگرانی کر تا رہا ۔ملزمان صلاح الدین ایوبی وغیرہ نے مجھے دھمکی دی اور کہا کہ ہمیں ٹچ مو بائل لے کر دوورنہ آپکی بنائی ہو ئی ویڈیو فلم انٹر نیٹ پر بھیج کر تمہیں بدنام کر دیں گے ۔میں نے بڑی منت سماجت کی اور واسطے دیئے کہ میر ے ساتھ ظلم نہ کریں میں آپ کے مطالبے پورے کر دوں گا ۔ملزمان نے کا فی دیر تک مجھے کمرہ میں خلا ف وضع فطری فعل کے لیے زبر دستی بند رکھا ملزمان نے دھمکی دی کہ اگر کسی کو اس وقوعہ کے متعلق بتلا یا تو آپ کی خیر نہ ہو گی ۔جو ملزمان مجھے دھمکیاں دیتے ہو ئے فرار ہو گئے ۔اسی اثناء میں میری والدہ فوزیہ بی بی مجھے ڈھو نڈتے ہو ئے سکول میں پہنچی جس نے بھی ملزمان صلاح الدین ایوبی وغیرہ کو فرار ہو تے ہوئے دیکھا ۔آج قر یب 10/-بجیدن میں دوکان کریا نہ سٹور ازان نعمان آفتاب ولد آفتاب قوم ور ک سکنہ چک نمبر 15پر پہنچا معلوم ہو ا کہ ملزما ن ذیشان ولد مشرف ،صلاح الدین ایوبی ،احسان نے میری بنائی ہوئی ویڈیو فلم نعمان آفتاب کو دے دی ۔جس نے ویڈیو فلم کمپیوٹر میں ڈون لو ڈ کرکے گاؤں کے لوگو ں انکل حفیظ ،انکل بلو ،اور بھائی علیم عرف مٹھو اور دیگر لو گو ں کو مبلغ 20/20روپے میں ویڈ یو فلم تیار کر کے فر وخت کر تا رہا میں ڈراور خوف اور بد نامی کی وجہ سے پر یشان تھا آپ کو آج بتا رہا ہوں ملزمان نے مجھے بلیک میل کیا ہے ۔اس لیے میں پر
یشان تھا میں نے اپنے پسرم کی بات کو سنا جو میں بدنامی کی وجہ سے سکتے میں آگیا ۔ملزمان صلا ح الدین ایوبی وغیرہ نے میرے پسرم کو زبر دستی ورغلا پھسلا ا کر اغواء کرکے اور خلاف وضع فطر ی کے لئے سکول میں لیجا کر بند کر کے خلا ف وضع فطر ی فعل کر کے اور خلا ف وضع فطر ی فعل کی ویڈ یو تیا ر کر کے اور ٹچ مو بائل فون دھمکی سے لینے کے لیے اور ویڈ یو فلم کو لوگو ں میں فر وخت کرکے میرے بیٹے کو بلیک میل کرکے ہمار ے ساتھ سخت زیادتی کی ہے ۔ملزمان کو گرفتار کیا جا ئے اور بنائی گئی ویڈ یو فلم اور تقسیم کی گئی ویڈ یو زبرآمد کی جا ئیں ۔ملزمان نے میرے بیٹے کا مستقبل تباہ کر دیا ہے میری داررسی کی جا ئے تا کہ مجھے انصاف مل سکے ۔جس پر مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔ ابتدائی اطلاع ملنے پر فی الفوروکٹم کے والد کو اعتماد میں لیا گیا اور وکٹم کے ساتھ ہونے والے ظلم کی داد رسی کو یقینی بنانے کے لئے بلا توقف اندراج مقدمہ کیا گیا اور انچارج سکیورٹی برانچ عابد محمود SI،انچارج CIAانسپکٹر سجاد اکبر اور SHOتھانہ سید والہ ، صابر علی SI تفتیشی مقدمہ ہذا پر مبنی ایک سپیشل ٹیم تشکیل دی گئی جس نے میری ہدایات کی روشنی میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام8کس ملزمان صلاح الدین ، احسان ، اویس ، کلیم اللہ اور زبیر اشرف ،ذیشان مشرف ، نعمان آفتاب اور ذیشان خالد کو چند گھنٹوں کے اند ر گرفتار کر کے ملزمان کی انٹیروگیشن کی روشنی میں حسب نشاندہی تمام ضروری شہادتیں و ثبوت ہائے اکٹھے کرلیے۔ امروز وکٹم اور ملزم کلیم اللہ کا ڈاکٹری ملاحظہ کروایا گیا اور تمام تر ثبوت ہائے برائے تجزیہ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی لاہور ارسال کئے جا رہے ہیں۔ انشاء اللہ آئندہ تمام وسائل کو بروکار لاتے ہوئے جلد از جلد مزیدشواہداکٹھے کر کے تفتیش مقدمہ کو حقائق کی روشنی میں یکسو کیا جائے گااور سفاک ملزمان کو سخت سے سخت سزا دلوانے کی کوشش کی جائے گی۔