counter easy hit

ٹی ایم او گجرات کے احکامات کھوکھاتے

TMO Gujarat

TMO Gujarat

گجرات(انور شیخ سے) ٹی ایم او گجرات کے احکامات کھوکھاتے،،ٹی ایم او چوہدری خرم ترہنگی نے گذشتہ روزسابق سنٹری انسپکٹر چوہدری نصراللہ کنگ کا تبادلہ انچارج ٹرانسپورٹ کیا تھا مگر اس سے قبل تعینات انچارج ٹرانسپورٹ مظہر اقبال چارج نہیں دے رہا اور اوپر سے کہتا ہے کہ میں ٹی ایم او کے کسی حکم کو نہیں مانتاڈی سی او فوری نوٹس لیں۔