counter easy hit

لیاقت علی چٹھہ نے گجرات جم خانہ میں احمد رضا سراء کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا اہتمام کیا

Ali Chatha held

Ali Chatha held

گجرات(انور شیخ ) گجرات سے تبدیل ہونے والے ڈی ایم اواحمد رضا سراء نے اے سی خان پور کھوکھراں تعینات ہونے کے بعد چارج چھوڑ دیا ہے گذشتہ روز ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے گجرات جم خانہ میں احمد رضا سراء کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا اہتمام کیا جس میں ضلع بھر کے اافسران نے بھی شرکت کی