counter easy hit

گجرات شہر میں جگہ جگہ پر کھدائی سے شہر مین ٹریفک کے مسائل بڑ ھ گئے

place in Gujarat

place in Gujarat

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات شہر میں جگہ جگہ پر کھدائی سے شہر مین ٹریفک کے مسائل بڑ ھ گئے ،اس سلسلہ میں ٹریفک پولیس مکمل طور پر نا کام ہو گئی ،کھدائیکی وجہ سے شہر بھر کی ٹریفک دن بھر جام رہتی ہے ،کابلی گیٹ،سے فوارہ چوک تک نا جانے کو نسی پائپ لائن ڈالنے کے لیے کھدائی کی جارہی ہے جس کی وجہ سے شہری سخت پریشان ہیں عوامی نے اعلی احکام سے کاروائی کی اپیل کی ہے