counter easy hit

وادی تیرہ میں سیکورٹی فورسسز کی کاروائی، القاعدہ کے اہم کمانڈر سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک

Pak Army

Pak Army

راولپنڈی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وادی تیرہ میں سیکورٹی فورسسز کی کاروائی میں کلعدم تنظیموں کے اہم کمانڈرز کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

گزشتہ دو روز سے وادی تیرہ میں سیکورٹی فورسسز کی جانب سے جاری آپریشن میں القاعدہ کے اہم کمانڈر احمد عمر فاروق سمیت بڑی تعداد میں دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات آرہی ہیں۔

تاہم کلعدم تنظیم کے کمانڈر مولوی فضل اللہ کی ہلاکت اور حافط گل بہادر کے زخمی ہونے سے متعلق کوئی مصدقہ اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔