counter easy hit

تیمرین گرین مس جنوبی افریقہ منتخب

لاہور: جنوبی افریقا میں ساٹھواں سالانہ مقابلہ حسن ہوا جو میڈیکل کی 23 سالہ طالبہ نے جیت لیا۔ پارل سے تعلق رکھنے والی حسینہ تیمرین گرین نے مس ساؤتھ افریقا کا تاج اپنے سر سجالیا۔

Timren Green Miss Select South Africa23 سالہ گرین کیپ ٹاؤن یونیورسٹی میں میڈیکل کی طالبہ ہیں۔ وہ مس ساؤتھ افریقا کا تاج سر پر سجنے سے جذباتی ہوگئیں۔ تیمرین گرین اس سے پہلے مس یونیوس کے مقابلے میں بھی شرکت کرچکی ہیں۔