counter easy hit

ٹائیگر شروف ’ریمبو‘ بننے کے لئے تیار

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف ٹائیگر شروف ’ریمبو‘ بننے کے لئے تیار،فلم ’ریمبو‘کے ری میک میں سلوسٹراسٹالون کا کردار اداکریں گے،فلم کی نئی جھلک منظر عام پر آگئی۔

Tiger sherof ready to become 'Rambo'

Tiger sherof ready to become ‘Rambo’

شائقین تیار ہوجائیں کیونکہ سب کے پسندیدہ اداکار سلوسٹر اسٹالون کی بلاک بسٹر فلم سیریز ’ریمبو‘ کا ہندی ری میک ورژن بننے جارہا ہے جس میں بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف سلوسٹر سٹالون کا کردار ادا کر تے نظر آئیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ریمبو‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں ٹائیگر شروف جان ریمبو کا روپ دھارے نظر آرہے ہیں۔ اس فلم کے لئے ٹائیگر شروف خاص طور مارشل آرٹس کی تربیت لے رہے ہیں جبکہ ایک موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ اس اہم پراجیکٹ کے لئے بے حد پر جوش ہیں تاہم وہ کبھی بھی لیجنڈری اداکار سلوسٹر سٹالون کی جگہ نہیں لے سکتے ۔

فلم کی شوٹنگ جلد ہی شروع کردی جائے گی جبکہ خبریں ہیں کہ یہ فلم اگلے ریلیز کی جائےگی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website