counter easy hit

چین میں ہزاروں افراد دریا میں تیراکی کرنے پہنچ گئے

دنیا بھر میں ایسے لو گوں کی کمی نہیں جو کچھ منفرد کر دکھانے کی کو شش کر تے ہیں۔چین میں بھی کچھ ایسا ہی دیکھا گیا جہاں زرد دریامیں چار ہزارسے Thousands of people reached China to swim in the riverزائد افراد نے ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کرنے پہنچ گئے اور ایک ساتھ ملکر خوب پانی میں ڈبکیاں لگائیں۔سے ہر سال منعقد کئے جانے والے اس ایونٹ میں ہزاروں تیراک ملکر یکجہتی کا پیغام عام کرنے کے لئے ایک ساتھ تیراکی کرتے ہیں اورمل کر سمندر کے ٹھنڈے پانی میں ڈبکیاں لگاتے ہیں اور خوب انجوائے کیا۔