counter easy hit

برطانیہ میں مالکان کی اپنے کتوں کے ہمراہ دلچسپ ریس

برطانیہ کے ٹاؤن میں منعقد ہونے والی اس ڈاگ ریس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مالکان نے اپنے کتوں کے ساتھ طویل ٹریک پر دوڑ لگائی Interesting races with owners of the UK in their dogsاور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کو کوشش کرتے ہوئے نہ صرف مالکان نے بلکہ کتوں نے بھی اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا ۔واضح رہے منفرد نوعیت کے اس ریس کا مقصد جانوروں کو دستانہ ماحول دینا ہے جبکہ اس سے حاصل ہونے والی رقم جانوروں کی فلاح کیلئے خرچ کی جائیگی۔