yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے

Web Editor January 11, 2019 1 min read
This lesson is not intended
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) ضرب المثل عام ہے کہ انسان مرنے کے بعد مٹی میں دفن ہو کر مٹی بن جاتا ہے۔لیکن دنیا میں ایسے بھی انسان ہیں جنھیں مرنے کے بعد بھی مٹی نے قبول نہیں کیا اور ان کی لاشیں ہزاروں سال گزرنے کے باوجود بھی بالکل صحیح حالت میں موجود ہیں۔ سیِنٹ زیٹامیں عیسائیوںکے فرقے کیتھولک سے تعلق رکھنے والی سینٹ زیٹا کا انتقال 1272ء میں ہوا تھا۔ سینٹ زیٹا نے اپنی ساری زندگی لوگوں کی مدد میں گزار دی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ جب ان کا انتقال ہوا تو ایک چمکدار ستارہ ان کے گھر کے اوپر سائبان بن گیا تھا جس کے بعد ان کی پورے اعزاز کے ساتھ تدفین کر دی گئی تھی تاہم جب 308 سال کے بعد ان کی لاش کو ان کی قبر سے باہر نکالا گیا تو لوگ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ان کا جسم بالکل صحیح حالت میں موجود ہے۔ سینٹ زیٹا کو 1696ء میں ولی کا درجہ دیا گیا تھا۔ ان لاش کو آج بھی اٹلی میں ان کے آبائی علاقے  میں دیکھا جا سکتا ہے۔جان ٹورنگٹن میں 18 برطانیہ سے تعلق رکھنے والا یہ آفیسر 1846ء میں زہر خوری کے باعث انتقال کر گیا تھا۔ اس وقت اس کی عمر صرف 22 سال تھی لیکن جب سائنسدان نے 138 سال کے بعد اس کی قبر کو کھودا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اس کی لاش بالکل صحیح حالت میں موجود ہے۔ لا ڈونسیلامیں 19 لا ڈونسیلا کی لاش کو لگ بھگ پانچ سو سال قبل مغربی امریکا سے دریافت کیا گیا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس خاتون کی موت سخت سردی میں ٹھٹرنے کے باعث ہوئی تھی۔ ماہرین آثار قدیمہ نے تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے اس سے اچھی حالت میں لاش کو آج تک نہیں دیکھا ہے۔داشی ڈورزو ایٹیگولوومیں 20 بدھ مت سے تعلق رکھنے والے اس راہب کا انتقال 1927ء میں ہوئی تھی۔ اس نے مرنے کے وقت وصیت کی کہ اسے مراقبے کی حالت میں ہی دفنایا جائے اور کئی سالوں کے بعد اس کی لاش قبر کشائی کرکے نکال لی جائے۔ داشی ڈورزو ایٹیگولوو کے ماننے والے بدھ راہبوں نے اس کی خواہشات کا احترام کرکے اسے جب 1955ء میں اس کی قبر سے نکالا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ان کے روحانی پیشوا کی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔داشی ڈورزو ایٹیگولوو بالکل اسی حالت میں موجود تھے جس طرح انھیں دفنایا گیا تھا۔ بدھ راہبوں نے اس لاش کو مقسد اوشیش کا درجہ دے کر اسے مندر میں رکھ دیا جہاں اسے عام افراد بھی دیکھ سکتے ہیں۔ لیڈی ژن زہوئی میں 21 لیڈی ژن زہوئی کی لاش کو دنیا میں سب بہتر حالت میں حنوط شدہ لاشوں میں اسے ایک مانا جاتا ہے۔ لیڈی ژن زہوئی جنھیں لیڈی دائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کا انتقال 163 قبل مسیح میں ہوا تھا۔ لیڈی ژن زہوئی اپنے وقت کے مشہور سیاستدان کی اہلیہ تھیں۔ جب 1972ء میں ان کے مقبرے کا پتا لگایا گیا تو ان کی لاش بالکل صحیح حالت میں موجود تھی جسے حنوط کیا گیا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ اس خاتون کا انتقال دل کے عارضے کے باعث ہوا تھا۔روزایلیا لومبارڈومیں 22 سسلی سے تعلق رکھنے والی روزایلیا لومبارڈو کا انتقال 1920ء میں صرف 2 سال کی عمر میں نمونیا کے باعث ہوا تھا۔ اس ننھی بچی کے انتقال پر اس کا والد بہت بے حال تھا اور اسے کسی صورت چین نہیں آ رہا تھا اس لئے اس نے لاشوں کو محفوظ کرنے والے ایک ماہر سے رابطہ کیا جس نے مختلف ادویات کی مدد سے اس کی لاش کو محفوظ کر دیا۔ روزایلیا کی لاش آج بھی ایسے ہی محفوظ ہے اور اسے دیکھ کر گمان ہی نہیں ہوتا کہ اس بچی کا انتقال تقریبا ایک صدی پہلے ہو چکا ہے۔ولادمیر لینن میں 23 سوویت یونین سے تعلق رکھنے والے اس مشہور سیاستدان کا انتقال 1924 میں ہوا تھا۔ ولادمیر لینن نے دنیا کی سیاست پر انمٹ نقوش چھوڑے۔ نہ صرف روس بلکہ پوری دنیا میں اسے عزت و احترام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس وقت کی سوویت حکومت نے ولادمیر لینن کی لاش کو محفوظ کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ آئندہ نسلیں بھی اس عظیم لیڈر کو نہ بھولیں۔ آج بھی اس کی لاش کو روس کے دارالحکومت میں ایک شیشے کے باکس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہرین لاش کی حفاظت کیلئے اسے سپیشل انجیکشن لگاتے ہیں۔ٹولونڈ مین میں 24 سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے اس انسان کا انتقال تقریبا چار قبل مسیح میں ہوا تھا۔ ٹولونڈ مین کی لاش 1950ء میں دریافت ہوئی تھی۔ اوٹزی: 25 ماہرین کا کہنا ہے کہ اوٹزی کا انتقال 3105 سے 3359 کے درمیان ہوا تھا۔ لیکن قدرت نے آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے اس کی لاش کو محفوظ کر لیا۔ اوٹزی کی لاش کو اٹلی کے برفانی پہاڑوں سے دریافت کیا گیا تھا۔ اوٹزی کو یورپ کی سب سے پرانی لاش تصور کیا جاتا ہے۔ جب یہ لاش ملی تو اس نے پتھر کے زمانے کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور اس کے ہاتھ میں پتھروں سے بنے ہوئے اوزار تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PEEF / CM Punjab Merit Scholarship Program 2019
Previous Post PEEF / CM پنجاب میرٹ اسکالرشپ پروگرام 2019
Next Post پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) نوکریاں 2019 ڈائریکٹر پرواز کے معیار کے لئے
Pakistan Civil Aviation Authority (PCAA) Jobs 2019 for Director Flight Standards

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.