yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انسانی بال سے بھی باریک، دنیا کا سب سے چھوٹا گھر تیار

Web Editor May 21, 2018 1 min read
Thin like human hair too, ready the world's smallest home
Share this:

فرانس: فرانسیسی ماہرین نے ایک نئے روبوٹک نظام سے دنیا کا سب سے چھوٹا گھر بنایا ہے جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا اور اس کی جسامت صرف 75 مائیکرون ہے۔

Thin like human hair too, ready the world's smallest homeیہ گھر اتنا چھوٹا ہے کہ انسانی بال کی اوسط چوڑائی سے بھی چھوٹا ہے جبکہ اس میں باقاعدہ چھت، کھڑکیاں اور دروازہ بھی بنایا گیا ہے۔ اسے فیمٹو ایس ٹی انسٹی ٹیوٹ بیسنکون، فرانس کے ماہریننے ایک بالکل نئی ٹیکنالوجی سے تیار کیا ہے جسے مائیکرو روبوٹکس سسٹم کا نام دیا گیا ہے۔ نینومکان کو آئن بیم اور گیس انجکشن کے ذریعے بنایا گیا ہے۔ عام ویلڈنگ کی طرح نینو چادروں کی فولڈنگ، ویلڈنگ اور اسمبلی کے تمام مراحل نئے روبوٹ نظام سے انجام دیئے گئے ہیں اور سب کو گیس کے ذریعے جوڑا گیا ہے۔

 ماہرین نے اس عمل کو بہت مشکل لیکن دلچسپ قرار دیا گیا ہے۔ مرکزی سائنسداں جین ویس روش نے کہا ہے کہ روبوٹ نے دو نینومیٹر درستگی سے گھر کو تیارکیا ہے۔ واضح رہے کہ ایک میٹر کا دس لاکھواں حصہ ایک مائیکرومیٹر/ ایک مائیکرون کہلاتا ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق نینو گھر بنانے کے کئی مراحل خودکار ہیں جبکہ مزید آٹومیشن کی کوشش بھی  کی جارہی ہے۔ ان کے ذریعے 20 سے 100 نینو میٹر قطر کی کاربن نینو ٹیوبز بھی بنائی جاسکتی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Tensions rise between North Korea and South Korea
Previous Post شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین کشیدگی پھر بڑھنے لگی
Next Post روس نے دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن تیار کرلیا
Russia developed the world's first floating nuclear power station

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.