yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تاریخ میں ایک ایسی جنگ بھی ہوئی جو کچھ سال، ماہ یا دن نہیں بلکہ کچھ منٹ ہی جاری رہی

Web Editor June 14, 2018 1 min read
There was a war in history that was not a few years, months or days rather lasting for a few minutes
Share this:

لاہور: دنیا کی تاریخ میں ایسی جنگوں کا احوال بھی ملتا ہے جو بیسیوں سال جاری رہیں جبکہ کچھ ماہ یا کچھ دنوں پر محیط جنگوں کا ذکر تو عام ملتا ہے۔

There was a war in history that was not a few years, months or days rather lasting for a few minutesتاریخ میں ایک ایسی جنگ بھی ہوئی جو کچھ سال، ماہ یا دن نہیں بلکہ کچھ منٹ ہی جاری رہی اور چونکہ یہ دو ممالک کے درمیان ہوئی اس لئے اسے جنگوں کی عالمی تاریخ میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ جنگ اگست 1896 میں سلطنت برطانیہ اور مشرقی افریقہ کے مسلمان ملک سلطنت زنجبار کے درمیان ہوئی۔سلطنت زنجبار عملاً تو آزاد تھی مگر ایک تاریخی معاہدے کے تحت یہ سلطنت برطانیہ کے تحت تھی اور اس کا حکمران بننے والے کو تاج برطانیہ سے رسمی اجازت لینا پڑتی تھی۔ جب 25 اگست 1896ء کو سلطان حماد بن ثوینی کی وفات ہوئی تو سلطان خالد بن برگاش برطانوی اجازتبرگاش برطانوی اجازت کے بغیر نئے حکمران بن گئے۔ برطانوی حکام حمود بن محمد کو اپنا وفادار سمجھتے تھے اور انہیں حکمران بنانا چاہتے تھے۔ تاج برطانیہ کی طرف سے سلطان خالد کو حکم دیا گیا کہ وہ اپنی فوج کو ہتھیار چھوڑنے کا حکم دے اور اس کیلئے 27 اگست دن 9 بجے کا الٹی میٹم دیا گیا۔ سلطان کے محل کی حفاظت کیلئے2800 زنجباری فوجی جمع تھے جبکہ دوسری طرف برطانوی بحریہ نے تین کروز جہاز، دو گن بوٹ اور 150 بحری سپاہی زنجبار کے ساحل پر لا کھڑے کئے۔ ان کے پاس 900 زنجباری فوجی بھی تھے۔ جب سلطان کے فوجیوں نے ہتھیار نہ چھوڑے تو 9 بج کر 2 منٹ پر برطانوی بحریہ نے محل پر بمباری شروع کر دی۔ 9 بج کر 40 منٹ پر سلطان خالد کا محل شعلوں میں گھرا تھا، ان کے 500 فوجی ہلاک ہو چکے تھے اور جنگ کا اختتام ہو چکا تھابعد ازاں سلطان خالد جرمن سفارتخانے کی مدد سے جرمن ایسٹ افریقہ میں پناہ گزین ہو گئے جبکہ برطانیہ نے فوری طور پر سلطان حمود کو زنجبار کا اقتدار سونپ دیا۔ اس جنگ میں برطانیہ کا صرف ایک سپاہی زخمی ہوا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Suicide bombs are sufficient to destroy the world: Joshua Paris
Previous Post دنیا کو تباہ کرنے کیلئے سو ایٹم بم کافی ہیں:جوشوا پیرس
Next Post مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور
Approved nomination papers of Maryam Nawaz

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.