yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الیکشن میں کسی قسم کی تاخیر قابل قبول نہیں: وزیراعظم نے واضح کردیا

Web Editor May 31, 2018 1 min read
There is no any delay is acceptable in election, the prime minister explained clearly
Share this:

الیکشن میں کسی قسم کی تاخیر قابل قبول نہیں: وزیراعظم نے واضح کردیا

There is no any delay is acceptable in election, the prime minister explained clearlyاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم کا کہنا ہے الیکشن میں کسی قسم کی تاخیر قابل قبول نہیں، 5 سالہ جمہوری سفر میں فل اسٹاپ لگانے کی کوشش کی گئی، مگر خطرات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، بجلی بحران پر قابو پالیا۔ قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا پاکستان میں امن و امان کی صورتحال 2013 سے بہت بہتر ہے، کراچی میں امن قائم کیا گیا، صوبائی حکومت اور دیگر سیاسی جماعتیں بھی اس میں شامل تھیں، ہماری افواج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیاب ہوئی۔ انہوں نے کہا آج کے حالات 5 سال کے حالات سے بہت بہتر ہیں، جو معیشت دے کر جائیں گے وہ اس معیشت سے بہت بہتر ہو گی جو ہمیں ملی، ملک کو درپیش خطرات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا فخر ہے پاکستان کی تاریخ میں ٹیکس ریفارمز لائے، چیلنجز کے باوجود 6 فیصد گروتھ بڑی کامیابی ہے، پاکستان پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے۔ انہوں نے کہا توانائی منصوبوں سے پاکستان میں اگلے 15 سالوں میں بھی بجلی کی کمی نہیں ہو گی، پاکستان میں جس کو بھی چاہیے اس کے لیے گیس موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا اس وقت سب سے بڑا چیلنج پانی ہے، اس کا حل ڈیم بنانے میں ہے۔
شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا سی پیک کا منصوبہ حقیقت ہے، جس پر تیزی سے کام جاری ہے، ملک میں 1700 کلو میٹر موٹرویز جبکہ 2000 کلو میٹر طویل ہائی ویز مکمل کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا ہم نے ہر فورم پر کشمیر کے مسئلے کو اٹھایا، کشمیر کے عوام کی قربانیوں کو دنیا کے سامنے رکھا، افغانستان میں مسئلے کا حل جنگ نہیں ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rawalpindi cantt board food branch operation against non-standard cooking oils in cantt area Sadar Good look sweets and corner smosa centre
Previous Post راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کا غیرمعیاری کوکنگ آئل کے خلاف آپریشن
Next Post آٸی ناٸن میں سوزوکی وین نالے میں گر گٸ
Suzuki Van fall down in the drain near I-9

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.