yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فلموں میں لباس پر بھی خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدف بھٹی

Web Editor August 30, 2017 1 min read
There is a need to pay attention to the clothes in movies, Sadaf Bhatti
Share this:

لاہور:  اداکارہ و ماڈل صدف بھٹی نے کہا ہے کہ فلموں میں حقیقت کے رنگ بھرنے کے لیے جس طرح کہانی اور کردارکا مضبوط ہونا ضروری ہوتا ہے، اسی طرح ان کرداروں کے مطابق اگران کے ملبوسات بھی تیارکیے جائیں تو وہ ’سونے پہ سہاگہ‘ کا کام کرتے ہیں۔

There is a need to pay attention to the clothes in movies, Sadaf Bhatti
There is a need to pay attention to the clothes in movies, Sadaf Bhatti

صدف بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح فلم میکنگ کے لیے ڈائریکٹر، رائٹر، کیمرہ مین ضروری ہیں، اسی طرح فلم کے کرداروں اوران کے انداز کومنفرد طورطریقوں سے متعارف کروانا بھی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیکھا جائے تو فنون لطیفہ کے مختلف شعبے کسی بھی ملک وقوم کے عکاس ہوتے ہیں۔ جس طرح فلم اورٹی وی ڈراموں کے لیے بہترین کہانی ضروری ہوتی ہے، اسی طرح کہانی کے مطابق کرداروں اورلوکیشنز کا انتخاب بھی بے حد ضروری ہوتا ہے پھر ان کرداروں کے ملبوسات بھی اس علاقے کی بہترین عکاسی کرتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ ہمارے چاروں صوبے اپنی رسم ورواج، میوزک ، بولیاں اور لباس اپنی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں۔ جب ہم اپنے ملک یا دنیا کے کسی بھی خطے کی کہانی کواپنی فلم یا ڈرامے میں پیش کرتے ہیں تواس سے پاکستان کے مختلف رنگ نمایاں ہوتے ہیں، جو دنیا بھرمیں بسنے والوں کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بظاہرتویہ بہت آسان کام لگتا ہے لیکن اس کے لیے بڑی محنت درکارہوتی ہے۔ کیونکہ کسی بھی فلم کی کہانی کی ڈیمانڈ کو پورا کرنا اوراس میں حقیقت کے رنگ بھرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ ایک سوال کے جواب میں صدف بھٹی نے کہا کہ میں اپنے فنی سفرکے دوران ٹی وی ڈراموں اورفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہوں۔ اس دوران میری ایک ہی کوشش رہی کہ اپنے کردارکی مناسبت سے ملبوسات کا انتخاب کروں اوراس کردارکی ڈیمانڈ کے مطابق بولنے کا انداز اپناؤں، جس کا مجھے بہت اچھا رسپانس ملا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Humayun Saeed good wishes for "Na maloom afraad 2"
Previous Post ہمایوں سعید کی ’’نامعلوم افراد 2‘‘ کیلئے نیک خواہشات
Next Post افغان جنگ پاکستان لانے کے ذمہ دار پرویز مشرف ہیں، وزیرخارجہ
Pervez Musharraf is responsible for bringing the Afghan war in Pakistan, Minister of State, Foreign Minister

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.