yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیر اعظم کے خلاف نیب میں کیسز ہیں، ان سے بھی استعفیٰ مانگا جائے:

Web Editor December 29, 2018 1 min read
There are cases in the NAB against Prime Minister,
Share this:

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مشیراطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کااپنےلیےایک اوردوسروں کے لیےدوسرامعیارہے،وزیراعظم کیخلاف بھی نیب کی تحقیقات چل رہی ہے،ان سےبھی استعفامانگیں، وزیراعلیٰ کےپی نیب کی تحقیقات بھگت رہےہیں،ان سےاستعفاکیوں نہیں مانگتے؟ کسی نےوزیراعلیٰ ہاؤس کاگھیراؤکیاتواسکوٹینٹ لگاکردیں گے،کوئی رکن پارٹی سےمنحرف ہوتواسکیرکنیت خارج ہوجاتی ہے،31نشستوں والی جماعت کاحکومت بنانےکادعویٰ مضحکہ خیزہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئےمشیراطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کےپاس کوئی ایجنڈانہیں ہے،گورنرراج کانفاذماورائےآئین اقدام ہوگا،پی ٹی آئی کےدوست لاعلمی میں بیانات دیتےہیں، پی ٹی آئی کااپنےلیےایک اوردوسروں کے لیےدوسرامعیارہے،وزیراعظم کیخلاف بھی نیب کی تحقیقات چل رہی ہے،ان سےبھی استعفامانگیں، وزیراعلیٰ کےپی نیب کی تحقیقات بھگت رہےہیں،ان سےاستعفاکیوں نہیں مانگتے؟ کسی نےوزیراعلیٰ ہاؤس کاگھیراؤکیاتواسکوٹینٹ لگاکردیں گے،کوئی رکن پارٹی سےمنحرف ہوتواسکی رکنیت خارج ہوجاتی ہے،31نشستوں والی جماعت کاحکومت بنانےکادعویٰ مضحکہ خیزہے۔ اس سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ء اور آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے سماجی راابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام چھوڑتے ہوئے لکھا کہ ’’ ہمارے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، ہمارے رہنماؤں اور وزراء کے نام ای سی ایل لسٹ میں شامل کرنے کے بعد تحریک انصاف یہ سوچ رہی ہے کہ وہ سندھ پر اپنی حکومت کرنے میں کامیاب ہوجاائے گی، لیکن میں انہیں یاد دلانا چاہتی ہوں کہ حالیہ بلدیاتی ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی سندھ میں تیسری پوزیشن تھی، سندھ نے پاکستان تحریک انصاف کو مسترد کردیا ہے، ہم پی ٹی آئی کی خام خیالی کو اپنے اوپر مسلط نہیں ہونے دینگے اور نہ ہی سندھ کی گیس اور زمین پر قبضہ کرنے دینگے ‘‘۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nadeem Mandvi welcomes the arrest of Walakai:
Previous Post ندیم مانڈوی والاکی گرفتاری کی خبرکی تردیدکرتے ہیں: مانڈوی والاانٹرٹینمنٹ کا مؤقف
Next Post وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی بہاولپور کے مقامی ہوٹل ، لوگوں کے ساتھ فرش پر بیٹھ گئے
The local hotels of Bahawalpur of Chief Minister Usman Bujdar sat on the floor with people

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.