yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وہ وقت جب صدام حسین کے بیٹے کو کلب میں ایک 14 سالہ لڑکی نظر آئی تو اس کے محافظوں نے اسے اُٹھالیا۔۔۔ پھر کیا واقعہ پیش آیا ؟ جانیے

Web Editor November 2, 2018 1 min read
Then what happened? Get it
Share this:

لاہور(ویب ڈسیک ) آج سے ٹھیک 15 سال قبل امریکی فوج کو ایک مخبر نے خبر دی کہ صدام حسین کے بیٹے اودے اور قوسے موصل کے ایک بنگلے میں روپوش تھے، جس کے فوراً بعد 200 امریکی فوجیوں نے ان کی گرفتاری کیلئے آپریشن شروع کر دیا۔ چھ گھنٹے پر محیط اس آپریشن کے اختتام تک دونوں بھائی مارے جا چکے تھے اور عراقی عوام ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر ان کی موت کا جشن منا رہے تھے ۔ صدام حسین کے ان دونوں بیٹوں سے عراق کے عامشہریوں کو اس قدر نفرت کیوں تھی؟ اسکا جواب برطانوی اخبار ”دی مرر“ کے صحافی اینٹن اینونووکس کے بیان کردہ المناک انکشافات سے کیا جا سکتا ہے، جو اس وقت عراق میں ہی تھے اور ان تمام واقعات کی کوریج کررہے تھے۔ اینٹن بتاتے ہیں کہ صدام حسین کا بڑا بیٹا اودے موٹی آنکھوں والا ایک احمق مگر بدمعاشنوجوان تھا۔ چھوٹا بھائی قوسے بظاہر خاموش طبع تھا لیکن وہ بھی انتہائی جلاد صفت تھا۔ اودے ایک جنسی درندہ تھا جس کی جنونیت نے اس کے والد صدام حسین کو بھی پریشان کردیا تھا۔ جب 1998ءمیں اس پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تو اس نے بچ نکلنے کی خوشی میں ایک بڑی پارٹی کا اہتمام کیا۔ پارٹی کے دوران اس کی نظر ایک 14 سالہ لڑکی پر پڑ گئی، جو اپنے باپ کے ساتھ بیٹھی تھی۔اس کا باپ سابق گورنر تھا جو اس پارٹی میں اپنی اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کے ساتھ آیا تھا۔ اودے نے پارٹی کے دوران ہی نوعمر لڑکی کو اٹھوا لیا اور ایک الگ کمرے میں لے جا کر اس کی عصمت دری کی۔ ظلم کی یہ کہانی یہیں ختم نہیں ہوئی بلکہ اس نے لڑکی کے باپ کو حکم دیا کہ اگلی پارٹی میں وہ بیٹی کو دوبارہ لے کر آئے اور اس کی چھوٹی بہن، جو کہ صرف 12 سال کی تھی، اسے بھی لے کر آئے۔ اینٹن لکھتے ہیں کہ اودے کیسفاکیت نے بدقسمت باپ کو اپنی دونوں کمسن بیٹیاں اس کے حوالے کرنے پر مجبور کردیا۔وہ مزید بتاتے ہیں کہ ایک بار اودے سے پوچھا گیا کہ اگر اس کے باپ کا اقتدار ختم ہوگیا تو وہ کیا کرے گا ۔ اس کا کہنا تھا ”یہ تو بہت آسان بات ہے، میرے پاس بہت پیسہ ہے۔ میں ایک جزیرہ خریدوں گا اور وہاں شاہانہ زندگی گزاروں گا۔“ جب یہی سوال قوسے سے پوچھا گیا تو اس کا جواب تھا”اگر وہ (صدام حسین) گئے تو میں بھی چلا جاؤں گا۔ اگر صدام حسین چلا گیا تو ہم دونوں کو بھی کوئی طاقت نہیں بچاسکے گی۔“ اودے غلط ثابت ہوا اور قوسے کا اندازہ ٹھیک ثابت ہوا۔ امریکہ نے عراق پر حملہ کیا تو دونوں بھائی روپوش ہوگئے لیکن ان کے کسی اپنے ہی قریبی ساتھی نے امریکی فوج کو بتادیا کہ وہ دونوں موصل کے ایک بنگلے میں چھپے ہوئے تھے۔ ان کے خلاف 200 امریکی فوجیوں نے آپریشن کیا جس کے دوران دونوں مارے گئے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Get ready for a shock
Previous Post ایک مسلمان لڑکی کی تصویر برطانوی کرنسی پر جاری کرنے کا فیصلہ ۔۔ ۔۔ یہ لڑکی ٹیپو سلطان کی کیا لگتی ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں
Next Post ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے گھر بیٹے کی پیدائش ، ثانیہ کے گھر جشن لیکن شعیب ملک کی والدہ کے گھر کیا کام کیا جا رہا ہے ؟ جانیے
What is the work of Sanya's house celebration but Shoaib Malik's mother is being done? Get it

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.