counter easy hit

اپنے بچوں کو اداکاری کے شعبے میں نہیں دیکھنا چاہتی، انجلینا جولی

their children act, Jolie

their children act, Jolie

لاس اینجلس …..ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اپنے بچوں کو اداکاری کے شعبے میں کام کر تا نہیں دیکھنا چاہتیں، اداکارہ کو امید ہے کہ ان کے بچے ادکاری کی بجائے دیگر شعبوں میں اپنی قسمت آزمائیں گے۔
انجلینا جولی نےنئے آنے والی فلم کنگ فو پانڈا تھری میں اپنے چار بچوں کے ساتھ آواز کا جادو جگایا ہے ، لیکن ایک ٹی وی شو میں انٹرویو کے دوران اداکارہ نے صاف صاف کہہ دیا کہ وہ اپنے بچوں کو اداکاری کے شعبے میں نہیں دیکھنا چاہتیں اور انہیں امید ہے کہ ان کے بچے مستقبل میں دیگر شعبوں میں قسمت آزمائیں گے۔