counter easy hit

اسلام آباد بلیو ایریا میں میٹرو بس کے نیچے آکر جوان سال شخص ہلاک

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد بلیو ایریا میں میٹرو بس کے نیچے آکر جوان سال شخص ہلاک۔ عوام نے اپنی مدد اپ کے تحت لاش پولی کلینک بھجوا دی
The young man died after the coming down metro bus in Islamabad blue areaمیٹرو بس کے نیچے آکر ہلاک ہونے والے شخص کا نام فیصل سعید ہےپچیس سالہ فیصل کا تعلق کشمیر سے تھا.شارٹ کٹ روڈ کراس کرنے کے چکر میں جان کی بازی ہار گیا فیصل سعودی پاک ٹاور میں ای سی ٹیکنشن کا کام کرتا تھا