yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اب میں مزید یہ سب کچھ نہیں دیکھ سکتی اور ۔ ۔ ۔نوجوان عرب لڑکی نے پولیس کو ایسی بات بتادی کہ سب کی دوڑیں لگ گئیں

Web Editor November 12, 2018 1 min read
The young Arab girl told the police that all the races were taken
Share this:

دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پولیس نے 15سالہ عرب طالبہ کی زندگی بچالی جس نے محض اس وجہ سے خودکشی کی کوشش کی کہ سکول میں اس کے ہم جماعت بچوں نے بدمعاشی کی تھی ۔ لڑکی نے وزارت داخلہ کے ماتحت بچوں کی حفاظت کی ہاٹ لائن پر رابطہ کیا اور کہاکہ اب وہ مزید بدمعاشی برداشت نہیں کرسکتی اور اسی وجہ سے خودکشی کرنے جارہی ہے۔ جیسے ہی یہ کال موصول ہوئی تو ڈیوٹی پر موجود اہلکار نے دبئی پولیس کے کمانڈروم میں ٹرانسفر کردی جہاں سے فوری طورپر ماہرین کی ایک ٹیم سکول کیلئے روانہ ہوئی تاکہ لڑکی سے مل کر اسے خود کشی کرنے سے روکا جاسکے۔ خواتین اور بچوں کے حقوق کی حفاظت کیلئے کام کرنیوالی سماجی ماہر رودھا الرزواقی نے بتایاکہ وہ اس لڑکی کی مدد کیلئے سکول گئی جوپھندا لگا کر اپنی جان لینے کی کوشش کررہی تھی ، ہم نے اسے روکااور سمجھایا، اس نے اعتراف کیا کہ وہ پہلے بھی خود کشی کی کوشش کرچکی ہے کیونکہ دیگر لوگوں کا اس پر شدید دبائو ہے ، وہ بہت حساس طبیعت کی مالکن ہے اور جلد ہی اکساجاتی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے آپ کو بھی نقصان پہنچانے تک پہنچ گئی ۔ پولیس کے مطابق لڑکی زیابیطس کی مریضہ ہے اور اس نے کچھ کھانے پینے سے بھی انکار کردیا، اس کے والدین اسے مسلسل کھانے پر زور دے رہے ہیں جبکہ اس کے دادا جی نے ایک مرتبہ اسے کھانا نہ کھانے پر تھپڑبھی جڑدیا لیکن اس نے اسے مزید باغی بنادیا۔بزرگوں نے بھی اپنی اس حرکت پر پچھتاوے کا اظہار کیا اور بتایاکہ یہ زندگی میں صرف ایک مرتبہ ہوا۔

پولیس کے افسران نے لڑکی کے والدین سے بھی ملاقات کی اور ہدایت کی کہ رشید ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹر سے مشاورت کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
See an informal letter
Previous Post چمگادڑ کے بارے میں 5 دنگ کر ڈالنے والے حقائق ۔۔۔۔ایک معلوماتی تحریر ملاحظہ کیجیے
Next Post امیر قطر کے بھائی کا لندن میں انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔پوری دنیا کے امیرزادے دانتوں میں انگلیاں داب کر رہ گئے
The fingers in the rich world of dentists are worried

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.