yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امیر قطر کے بھائی کا لندن میں انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔پوری دنیا کے امیرزادے دانتوں میں انگلیاں داب کر رہ گئے

Web Editor November 12, 2018 1 min read
The fingers in the rich world of dentists are worried
Share this:

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارالحکومت کہنے کو تو گوروں کا دیس ہے مگر اس کے بڑے حصے پر عربوں کا قبضہ ہو چکا ہے، خاص طور پر قطری شاہی خاندان نے تو اتنے بڑے پیمانے پر اس شہر میں جائدادیں خرید لی ہیں کہ لوگ اسے لندن سے زیادہ دوحہ سمجھنے لگے ہیں۔
قطر کے امیر کبیر شیخ حماد بن خلیفہ الثانی، جو کہ امیر قطر کے بھائی ہیں، کا اس ضمن میں خاص مقام ہے کہ وہ ایسی مہنگی ترین جائدادوں کے مالک ہیں کہ جنہیں خریدنے کا تصورخود لندن کے امراء بھی نہیں کر سکتے۔ لندن میں اُن کی جائدادوں میں تازہ ترین اضافہ وہ قدیم محل ہے جو تزئیں و آرائش کا کام مکمل ہونے کے بعد لندن کا مہنگا ترین گھر بن جائے گا، جس کی مالیت 30 کروڑ پاؤنڈ (52 ارب پاکستانی روپے سے زائد) ہوگی۔ میل آن لائن کے مطابق حماد بن خلیفہ الثانی نے یہ چھ منزلہ عمارت 15 کروڑ پاؤنڈ میں خریدی ہے اور اب بڑے پیمانے پر اس کی تعزین و آرائش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس میں سینکڑوں بیڈ روم، سوئمنگ پول، ایک عالی شان سینما اور کئی باغات ہیں۔ شیخ الثانی اس سے پہلے بھی لندن کے مہنگے علاقوں میں کئی جائیدادوں کے مالک ہیں جبکہ ان کے خاندان کے دیگر کئی افراد ہیرڈز ، دی شارڈ ، چیلسی بیرکس اور کنری وارف جیسے مہنگی ترین جائیدادوں کے مالک ہیں۔ یاد رہے کہ قطری شاہی خاندان نے برطانوی دارالحکومت میں اتنے بڑے پیمانے پر جائیدادیں خرید رکھی ہیں کہ لوگ ازراہ تفنن لندن کو ’لندوحہ‘ کہنے لگے ہیں۔ یہ لفظ ’لندن‘ اور قطری دارلحکومت ’دوحہ‘کا مرکب ہے، اور اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ قطریوں کا لندن پر کس حد تک قبضہ ہو چکا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The young Arab girl told the police that all the races were taken
Previous Post اب میں مزید یہ سب کچھ نہیں دیکھ سکتی اور ۔ ۔ ۔نوجوان عرب لڑکی نے پولیس کو ایسی بات بتادی کہ سب کی دوڑیں لگ گئیں
Next Post سب کی نظریں لاہور ہائی کورٹ کی طرف ہوگئیں ، کل نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف کیا بڑا ہونے جارہا ہے؟ جانیے
All the views were taken to the Lahore High Court

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.