yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دنیا کی سب سے پہلی مہنگی اور تیز رفتار کار فروخت،

Web Editor March 7, 2019 1 min read
The world's first expensive and fast car sales,
Share this:

نیو یارک: دنیا کی مہنگی ترین گاڑی فروخت کر دی گئی ۔گاڑیاں بنانے والی نامور فرانسیسی کمپنی بوگاٹی نے دنیا کی مہنگی ترین کار متعارف کرادی جو چند لمحے میں ہی فروخت ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق بوگاٹی کی جانب سے لا وائٹور نوائر نامی کار جنیوا انٹرنیشنل موٹر شو میں پیش کی گئی جسے متعارف کرانے کے فوری بعد ہی خرید لیا گیا تفصیلات کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین گاڑی فروخت کر دی گئی ۔گاڑیاں بنانے والی نامور فرانسیسی کمپنی بوگاٹی نے دنیا کی مہنگی ترین کار متعارف کرادی جو چند لمحے میں ہی فروخت ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق بوگاٹی کی جانب سے لا وائٹور نوائر نامی کار جنیوا انٹرنیشنل موٹر شو میں پیش کی گئی جسے متعارف کرانے کے فوری بعد ہی خرید لیا گیاتاہم کمپنی کی جانب سے خریدار کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔لا وائٹور نوائر کی قیمت 19 ملین ڈالر ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریباً پونے 3 ارب روپے بنتے ہیں۔16 سیلنڈر انجن کی حامل 2 دروازوں والی سیاہ بوگاٹی کاربن فائبر سے بنائی گئی ہے جسے کمپنی کی 110 ویں سالگرہ کے موقع پر فروخت کے لیے پیش کیا گیا ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ لا وائٹور نوائر دنیا کی مہنگی ترین کار ہے تاہم کمپنی نے خریدار کی شناخت نہ بتاتے ہوئے کہا کہ بوگاٹی برانڈ سے خاص لگاو رکھنے والے شخص نے ان کی جدید کار خریدی ہے ۔ لاوائٹور نوائر کا ڈیزائن1930میں پیش کردہ 57 ایس سی ایٹلانٹک کے مشابہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں مہنگی اور تیز رفتار ترین کار فروخت کے لئے پیش کر دی گئی ہے، جس کے ساتھ ہی قیمتی سپورٹس کاریں تیار کرنے والی فرانسیسی کمپنی بوگاٹی کو رکشاؤں کی سر زمین کہلانے والے ملک کی منڈیوں می‍ں داخلے کا موقع مل گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post فوٹوگرافی بہت مشکل کام ہے
Next Post اسرائیلی لڑکی 5 وجوہات پر پاکستان کیوں فتح یا حملہ نہیں کر سکتے ہیں.
Israeli Girl on 5 reasons why Pakistan cannot be conquered or invaded.

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.