yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خاتون کا ایسا کام کہ مدینہ منورہ کی حکومت بھی دنگ رہ گئی

Web Editor April 4, 2019 1 min read
The woman's work that Madina Ma'awara's government also remained stubborn
Share this:

پاکستانی پنجاب کے مشہور شہر گجرات میں مقیم نسیم اختر کے کڑھائی شُدہ قرآن پاک کو مدینہ منورہ کے القرآن الکریم عجائب گھر میں رکھ دیا گیا۔ خاتون کی دیرینہ خواہش تھی کہ یہ نسخہ اس عالمی شہرت یافتہ عجائب گھر میں رکھا جائے۔ یہ دُنیا بھر میں اپنی نوعیت کا ایسا منفرد نسخہ ہے جس کی تیاری میں قلم اور روشنائی کی بجائے کپڑے اور دھاگے کا استعمال ہوا ہے۔62 سالہ نسیم اختر کے مطابق اُس نے اسانوکھے نسخے کی تیاری کا کام 1987ء میں شروع کیا تھا۔ وہ رات کے پچھلے پہر باوضو ہو کر ایک ایک لفظ کاڑھتی رہتی۔ اس نے اپنے اس منفرد کارنامے پرمشتمل قرآنی الفاظ کی کشیدہ کاری کو کُل دس جلدوں میں تیار کیا ہے۔ ہر جلد تین پاروں پر مشتمل ہے۔ ہر جلد کا طول 22 انچ جبکہ عرض 15 انچ پر محیط ہے۔ جبکہ ہر جلد 724 صفحات پر مشتمل ہے۔ نسیم اختر کو اس مقدس کام کی انجام دہی میں تقریباً 32 سال کا عرصہ لگا۔ کپڑے پر قرآنی آیات کی کڑھائی کے لیے سفید اور گُلابی دھاگے کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لیے مجموعی طور پر 300گز کپڑا استعمال میں لایا گیا۔ جبکہ لائننگ کے لیے 25 گز کپڑا اضافی استعمال ہوا۔ مجموعی طور پر اس کا وزن 55 کلو گرام ہے۔ خاتون اپنے اس نسخے کا اندراج گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی کروانا چاہتی ہے۔اس نسخے کی خوبی یہ ہے کدُور سے دیکھنے پر یہ عام قرآنی نسخوں جیسا معلوم ہوتا ہے لیکن قریب سے ورق گردانی پر پتا چلتا ہے کہ اس میں کاغذ اور روشنائی کی بجائے سُوئی دھاگے کا استعمال ہوا ہے۔ یہ نسخہ خاتون نے گزشتہ حج کے موقع پر قرآن عجائب گھر کو پیش کیا۔ جس نے اس کا جائزہ لے کر اسے منفرد ترین قرار دے کر عجائب گھر کی زینت بنا لیا۔نسیم بی بی کا کہنا تھا کہ اُس کے لیے یہ بہت بڑی سعادت ہے کہ اُس کی کاوش کو اس قدر بھرپور انداز سے نہ صرف سراہا گیا بلکہ اسے مشہور القرآن عجائب گھر کا حصّہ بھی بنا لیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Which syllabus was kidnapped by childhood and was later enslaved, whose name also came to Koran?
Previous Post کس صحابی کو بچپن میں اغواء کر کے غلام بنا لیا گیا بعد میں جن کا نام قرآن کریم میں بھی آیا؟
Next Post اسلامی عیاشی کا انجام۔۔۔
Islamic Revolution

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.