yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لاہو ر کے ایک پارک میں بزرگ شہری کی خاتون سے سر عام چھیڑ چھاڑ، خاتون نے کیا کِیا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

Web Editor November 7, 2018 1 min read
The video smoked on social media
Share this:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ضعیف شخص کو خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کرنا مہنگا پڑ گیا۔خاتون نے سب کے سامنے ضعیف شخص کی پٹائی کرتے ہوئے منہ کالا کر دیا جب کہ بابا جی صرف معافیاں مانگتے رہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون ایک بزرگ شخص کا منہ کالا کر رہی ہے۔کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو ماڈل ٹاؤن پارک کی ہے۔جس میں خاتون کو تنگ کرنے کے بعد مذکورہ خاتون اور ایک ضعیف شخص کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔خاتون نے بد تمیزی کرنے پر سب کے سامنے ضعیف شخص کی پٹائی کر دی۔ضعیف شخص خاتون سے معافیاں مانگتے رہے تاہم وہ باز نہ آئیں۔بات صرف پٹائی کرنے تک نہیں رکی بلکہ خاتون نے سیاہی ضعیف شخص کے منہ پر مل دی اور سب کے سامنے ان کا منہ کالا کر دیا۔خاتون نےس وال کیا کہ اب تنگ کرو گے؟ تو معمر شخص نے کہا کہ اب معاف کر دو دوبارہ یہ کام نہیں کروں گا۔یہ دیکھتے ہی پارک میں موجود لوگ جمع ہو گئے اور اپنے موبائل سے تمام واقعے کی ویڈیو بنا لی۔لوگوں نے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے ضعیف شخص پر شدید تنقید کی گئی اور کہا گیا کہ بابا جی اپنی عمر کا ہی لحاظ کر لیتے۔جہاں کچھ صارفین نے خاتون کی ہمت کو سراہا اور کہا کہ خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کے ساتھ ایسا ہی سلوک ہونا چاہئیے وہاں کچھ صارفین نے
خاتون کے اس اقدام کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ضعیف شخص نے خاتون کے ساتھ بد تمیزی کی تو خاتون کو سب کے سامنے ان کا منہ کا کالا کرنے کی بجائے معمر شخص کو پولیس کے حوالے کر دینا چاہئیے تھا تا کہ قانون کے مطابق اس شخص کو سزا دی جاتی۔مزید کیا ہوا آپ بھی ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
There was a big breaking news from the court against the PTI leader
Previous Post ولید اقبال کو بڑا جھٹکا۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما کیخلاف عدالت سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی
Next Post چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک سالہ کارکردگی کیسی رہی ؟ دو اداروں کے مشترکہ سروے میں پاکستانیوں نے کیا رائے دی ؟ یہ خبر پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیجیے
Read this news & give ur opinion

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.