yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ماہرہ خان اور ابرار اشرف کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ دیکھنے والے پلکیں جھپکنا بھول گئے

MH Kazmi July 5, 2019 1 min read
The video scene of Ma'ra Khan and Abrar Ashraf came to normal that the viewers forgot to blink
Share this:

The video scene of Ma'ra Khan and Abrar Ashraf came to normal that the viewers forgot to blink

لاہور(ویب ڈیسک) ماہرہ خان اور بلال اشرف کی نئی فلم ‘سپراسٹار’ آئندہ ماہ عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہوگی اور گزشتہ ماہ اس کا ٹیزر جاری ہوا تھا اور اب نئے گانے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔بے قراراں کو علی سیٹھی اور زیب بنگش نے گایا ہے جبکہ ماہرہ خان

اور بلال اشرف کسی خالی تھیٹر میں رقص کرتے نظر آئے ہیں۔گزشتہ ماہ ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر اس فلم کے گانے کی مختصر آڈیو کی ویڈیو اور اپنے کردار کی جھلک شیئر کی تھی۔ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر فلم کی 2 تصاویر جاری کیں جن میں سے ایک تصویر میں وہ مرکزی اداکار بلال اشرف کے ساتھ رومانوی انداز میں دکھائی دیں جبکہ دوسری تصویر میں وہ تنہا دکھائی دے رہی ہیں۔اداکارہ نے فلم کی پہلی جھلک اور گانے کی آڈیو شیئر کرتے ہوئے جذباتی جملہ لکھا کہ ہر فلم کا اپنا سفراور اپنی منزل ہوتا ہے، انہوں نے اس کا بے حد انتطارکیا، لیکن اس فلم کا اپنا دل ہے جس کی اپنی ہی دھڑکن ہے اور میں یہاں اپنے دل کے ٹکڑے کی پہلی دھڑکن شیئر کر رہی ہوں۔اب اس نئے گانے کے ریلز کا اعلان بھی ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر کرتے ہوئے اس سوشل میڈیا سائٹ پر اپنے مداحوں سے دلچسپ بات چیت کرتے ہوئے مختلف سوالات کے جواب دیئے۔ابھی یہ تو معلوم نہیں کہ اس فلم کی کہانی کیا ہوگی، مگر اندازہ ہے کہ اس کا پلاٹ شونز انڈسٹری کے سپراسٹارز کی چمکتی دمکتی زندگی کے حوالے سے ہوگا۔فلم میں ماہرہ خان نوری جب کہ بلال اشرف سمیر کا کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔فلم کی ہدایات محمد احتشام الدین نے دی ہیں، اس کی کہانی اذان سمیع خان نے لکھی ہے۔فلم میں ماہرہ خان اور بلال اشرف کے علاوہ جاوید شیخ، ندیم بیگ، عاصمہ عباس اور علی کاظمی سمیت دیگر اداکار نظر آئیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
B can also export F16 from someone's car ..
Previous Post ب کسی کی گاڑی سے ایف 16بھی برآمد ہو سکتا ہے ۔۔
Next Post پڑھیے قائد اعظم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ
Read the incredible incident of the leader of Qadri

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.