yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ویڈیو نے سابق بھارتی فوجی کو 40 برس بعد خاندان سے ملا دیا

Web Editor April 20, 2018April 20, 2018 1 min read
The video got the former Indian soldier to his family after 40 years
Share this:

ممبئی: بھارت میں وڈیو شئیرنگ ویب سائیٹ یوٹیوب پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے 40 سال سے بچھڑے ہوئے شہری کو اہل خانہ سے ملوا دیا۔

The video got the former Indian soldier to his family after 40 yearsایک فوٹو گرافر کی وجہ سے 66 سالہ بھارتی شہری کُھمدرام گمبھیر سنگھ 40 سال بعد اپنے خاندان سے مل گیا۔ فوٹو گرافر نے ایک ہندی گانا گاتے ہوئے بزرگ شہری کی ویڈیو یوٹیوب پر اپ لوڈ کی تھی۔ جسے ایک غیر سرکاری تنظیم نے دیکھا اور گمشدہ شہری کے خاندان کی کھوج کا آغاز کیا اور یوں ممبئی پولیس کی معاونت سے کھمدار سنگھ اپنے اہل خانہ سے ملنے میں کامیاب ہو گیا۔

فوٹو گرافر فیروز شاکر نے یہ ویڈیو گزشتہ برس اکتوبر میں ریکارڈ کر کے یو ٹیوب پر اپ لوڈ کی تھی جس میں گم شدہ شخص کو ایک گانا گاتا ہوئے دکھایا گیا تھا۔ گمبھیر نے ایک تعمیراتی مزدور کے طور پر کام کرتا رہا تھا اور شراب نوشی کا عادی ہو گیا تھا۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہےکہ گمبھیر ایک سابق فوجی افسر ہے، 26 سال کی عمر میں ناکام شادی کے بعد سے وہ لاپتہ تھا۔ یو ٹیوب ویڈیو کو دیکھ کر گھمبیر کے بھائی نے اسے شناخت کیا۔

فوٹو گرافر فیروز شاکر ایک عوامی فوٹو گرافر ہیں جو سڑکوں اور گلی محلوں سے دلچسپ اور منفرد لمحات کو کیمرے میں محفوظ کرتے ہیں اپنی ایک مہم کے دوران فیروز شاکر کی ملاقات 66 سالہ کُھمدرام گمبھیر سنگھ سے ہوئی جو 1978 سے اپنے اہل خانہ سے دور منی پور کی گلیوں میں بھیک مانگ کر گزارا کیا کرتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Counterfeit medicine seal in jhanda chichi
Previous Post کئی سالوں سے دوا خانہ کی آڑ میں جعلی جنسی ادویات فروخت کرنے والا عطائی حکیم گرفتار، جعلی دواخانہ سیل
Next Post امریکا میں خاتون کی نومولود بچے کے ہمراہ ووٹ سینیٹ اجلاس میں شرکت
Women participate in the vote senate session with a infant baby in the US

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.