yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

Web Editor August 9, 2018August 9, 2018 1 min read
The video blowed on social media
Share this:

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نامزد کردیا ہے جس کے بعد خبروں، تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کے دباﺅ میں آ کر محمود خان کو وزیراعلیٰ کے پی کے نامزد کیا ہے جبکہ عمران خان کے حامی اس کی تردید کرتے ہیں جن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے صرف اور صرف میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر انہیں نامزد کیا ہے۔

یہ بحث ابھی جاری ہے اور اس دوران ہی سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں عمران خان محمود خان کی تعریف کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں اور اس سے یہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ عمران خان نے محمود خان کو کارکردگی کی بنیاد پر وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ویڈیو میں عمران خان کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ محمود خان بڑے ہی سادہ اور اچھے آدمی ہیں اور اچھے کاموں میں اپنا نام سامنے نہیں لے کر آتے۔

https://www.youtube.com/watch?v=x-GdDpyVvQ8

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sadly news: What horrible and shocking news of Syria's Syrian President Bashar al-Assad: What horrible and mental illness of the Syrian President Bashar al-Assad suffered? By knowing you too will pray for them
Previous Post افسوسناک خبر : شامی صدر بشار الاسد کی اہلیہ کس خوفناک اور جان لیوا مرض میں مبتلا ہو گئیں ؟ جان کر آپ بھی ان کے لیے دعا کریں گے
Next Post مشیر وزیراعظم بننے کی پیشکش : 28 جولائی کو مجھے عمران خان کا فون آیا ، بولے، بٹ صاحب : تم ادھر بیٹھے کیا کر رہے ہو واپس پہنچو اور ۔۔۔۔توفیق بٹ نے عمران خان کی اس بات کا کیا جواب دیا ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائیگا
Advisor to be Prime Minister: On July 28, I came to Imran Khan's call, said, bit sir: Waiting back, what are you doing sitting and what ... Tafiq Butt did Imran Khan answer? Knowing your heart will be happy

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.