yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تحریکِ انصاف نے لوٹوں کو ٹکٹوں سے نواز دیا، عابد شیر علی

Web Editor June 11, 2018 1 min read
The Tehreek-e-Insaf proclaimed the looted tickets, Abid Sher Ali
Share this:

فیصل آباد:  سابق وزیرِ مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ملک کو لُوٹ کر کھانے والے لوگوں کی جلد ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی اور یہ لوگ عدالتوں میں انصاف کے کٹہرے میں کھڑے ہونگے۔

The Tehreek-e-Insaf proclaimed the looted tickets, Abid Sher Aliسابق وزیرِ مملکت عابد شیر علی نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریکِ انصاف لوٹا جماعت بن گئی ہے۔ تحریکِ انصاف میں ورکرز کے گلے کاٹ کر لوٹوں کو پارٹی ٹکٹوں سے نواز دیا گیا ہے۔

عابد شیر علی کا مزید کہنا تھا کہ راجہ ریاض جیسے لوٹوں کو تحریکِ انصاف نے آشیانہ فراہم کردیا ہے۔ ان جیسے لوگ ملک کو لُوٹ کر کھا گئے ہیں، جلد ان لوگوں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی اور یہ لوگ عدالتوں میں انصاف کے کٹہرے میں کھڑے ہونگے۔

سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کے حوالہ سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ وہ پارٹی کے سینئر رہنما ہیں، ان سے معاملات کے حل کیلئے شہباز شریف بات کر رہے ہیں۔ پارٹی ٹِکٹوں کے حوالہ سے معاملات طے پا چکے ہیں اور جلد ٹکٹوں کا اعلان بھی کر دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کو شکست دینے کا دعویٰ کرنے والے یہ جان لیں کہ الیکشن میں کامیابی کا فیصلہ عوامی عدالت کرتی ہے اور عوام نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) سے محبت کرتی ہے، آئندہ حکومت میں مسلم لیگ ن کی ہو گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
National Assembly: Candidates include names of 9pai candidates on minority seats
Previous Post قومی اسمبلی: اقلیتی نشستوں پر 9 پی ٹی آئی امیدواروں کے نام شامل
Next Post وزارت داخلہ نے ذوالفقار بخاری کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے باہر جانے کی اجازت دے دی, نوٹیفکیشن جاری
Ministry of Interior allowed Zulfiqar Bukhtiar to go Umrah, notification issued

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.