yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

محلہ لال مسجد کی گلیاں اٹلی کے شہر وینس کا منظر پیش کرنے لگیں

Yesurdu January 31, 2016 1 min read
Share this:
 Italian city of Venice
Italian city of Venice

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) محلہ لال مسجد کی گلیاں اٹلی کے شہر وینس کا منظر پیش کرنے لگیں ،لال مسجد کو جانے والے تمام راستے بند،نالیاں بند ہونے سے ہر گلی میں گندا پانی کھڑا رہتا ہے ،بے حس TMAاہل محلہ پریشان،تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے محلہ لال مسجد کی گلیوں میں ہر وقت نالیوں کا گندا پانی کھڑا رہنے سے علاقہ وینس کا منظر پیش کر رہا ہے اہل علاقہ ناقص سیوریج سسٹم اورTMAعملہ کی بے حسی سے پریشان نظر آتے ہیں اس سلسلہ میں عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ متعدد بار عوامی نمائندوں ،حکومتی آفسیران اور با اثر شخصیات سے اپیل کر چکے ہیں کہ گلیوں میں کھڑے پانی کی نکاسی کا بند و بست کیا جائے مگر آج تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی ،TMAکا نا اہل عملہ تربیت نہ ہونے کی وجہ سے بے بس نظر آتا ہے ،بلدیہ لالہ موسیٰ کے آفسیران اور عملہ کی غفلت و لا پرواہی سے پانی کی نکاسی کا مسئلہ اس حد تک بڑح چکا ہے کہ آئے روز گلیوں میں پانی بھر جاتا ہے،اہل علاقہ نے خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ لالہ موسیٰ میں ناقص سیوریج سسٹم کی تحقیقات کروائی جائیں اور ذمہ داروں کو سزائیں دی جائیں اور محلہ لال مسجد سمیت لالہ موسیٰ کی گلیوں اور نالیوں کا مکمل سروے کروا کر سیوریج سسٹم کو درست کیا جائے اور نا اہل کام چور عملہ سے بھی عوام کی جان چھڑائی جائے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان میں پہلی بار1990میں قاضی حسین احمدکی کال پریوم یکجہتی کشمیرمنایاگیا، ڈاکٹر طارق سلیم
Next Post چوہدری فیصل اخترگجرکے سسر، حاصلانوالہ گزشتہ روزانتقال کرگئے ،

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.