yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سرفرار بھانجی کے لیے ’جگر‘ کی تلاش میں نکل پڑے

Web Editor April 18, 2018 1 min read
The search for 'Jagar' has been found for Sagar Bhaji
Share this:

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آج کل شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور انہیں کسی ایسے شخص کی تلاش ہے جو ان کی بھانجی کو اپنا جگر عطیہ کر سکے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سرفرار احمد کی بھانجی ’عائزہ‘  کو جگر کا عارضہ لاحق ہے جس کے لیے انہیں جگر کی سخت ضرورت ہے۔

The search for 'Jagar' has been found for Sagar Bhajiاسی حوالے سے انہوں نے اپنے ٹوئیٹر اکائونٹ پر ایک جذباتی پیغام اپنے مداحوں کے لیے لکھا ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ انہیں اپنے تمام مداحوں سے ذاتی مدد کی التجا ہے، ان کی بھانجی عائزہ جگر کے مرض میں مبتلا ہے جس کے لیے انہیں جگر عطیہ کرنے والے کسی شحض کی تلاش ہے۔

سرفراز نے لکھا ہے کہ وہ اپنی بھانجی کی طرف سے تمام لوگوں سے درخواست کر رہے ہیں جو اکیلی اپنی بیماری سے لڑ رہی ہے اور یہی ان کی طاقت ہے۔

انہوں نے اپنے مداحوں سےیہ بھی درخواست کی ہے کہ وہ ان کی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ عوام کے تعاون سے ہی ان کی بھانجی کی جان بچائی جا سکتی ہے۔

سرفراز احمد نے مزید بتایا کہ ان کی بھانجی اس سے قبل بھی ایک ایسی ہی سرجری سے گزر چکی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Meet Mike Pompio's North Korean Head
Previous Post مائیک پومپیو کی شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات
Next Post متنازع علاقوں میں جنسی زیادتیاں روکی جائیں، ملیحہ لودھی
Sexual abuse should be stopped in controversial areas, Mulaha Lodhi

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.