yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نتیجہ وہی مگر شور نہیں

Yes 2 Webmaster November 22, 2015 1 min read
Imran khan
Share this:
Imran khan
Imran khan

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر
کتنا عجیب سیاسی سفر، کہاں مینارِ پاکستان پر اکتوبر 2011ء کے جلسے کی بلندی اور کہاں بلدیاتی انتخابات میںذلت آمیز پستی ۔ہمیں اکتوبر 2011ء کے بعد کا وہ ماحول بھی اَزبَر جب گھر گھر میں کپتان کے چرچے۔ تب لوگ کہتے تھے کہ ہرگھر سے بھٹو تو نہیں نکلا لیکن ”سونامیہ” ضرور نکلتا ہے۔ کپتان صاحب کی شخصیت کا جادو سَرچڑھ کر بول رہاتھا اور پاکستان میں سوائے تحریکِ انصاف کے اور کوئی سیاسی جماعت نظرہی نہیں آتی تھی ۔پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے لیے کپتان صاحب بہت مرغوب ومحبوب اورکالم نگاردھڑا دھڑ اُن کی شان میں قصیدے لکھ رہے تھے۔ وہ جہاںبھی جلسہ کرتے خلقِ خُدا ٹوٹ ٹوٹ پڑتی۔۔۔۔

پھرچشمِ فلک نے یہ عجب نظارہ بھی دیکھاکہ خاںصاحب کولاہورکے صرف ایک حلقے (122) کے ضمنی انتخاب میںجیت کے لیے گلی گلی کی خاک چھاننی پڑی لیکن کامیابی پھربھی مقدرنہ ٹھہری۔حقیقت یہی کہ کپتان صاحب شہرت کی بلندیوںپر پہنچ کرتیزی سے پستیوںکی جانب گامزن ہوگئے ۔ وہ غلطی پہ غلطی کرتے چلے گئے اورنوازلیگ اُن غلطیوںسے بھرپورفائدہ اُٹھاتی رہی ۔پہلی غلطی یہ کہ اُنہوںنے نوجوان سونامیوںسے وعدہ توصاف ستھری قیادت دینے کاکِیا لیکن اپنے گرد کرگسوںکا انبوہِ کثیراکٹھا کربیٹھے جس سے نہ صرف سنجیدہ طبقے بلکہ ”سونامیے” بھی بَددِل ہوئے۔

دوسری غلطی 2013ء کے انتخابات سے پہلے ”اِنٹراپارٹی الیکشن” جس میںکھُلم کھُلادھاندلی ہوئی اورپیسے کابے دریغ استعمال بھی ۔نتیجہ یہ کہ تحریکِ انصاف اندرونی ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہوگئی ۔تیسری غلطی ، تقریباََ تمام سیاسی جماعتوںکے بارے میں انتہائی غیرپارلیمانی زبان کااستعمال جسے سنجیدہ طبقوںنے شدید نا پسند کیا ۔چوتھی اورسب سے بڑی غلطی 2013ء کے انتخابات کو تسلیم نہ کرنااور دھاندلی کاشور مچاتے ہوئے احتجاجی سیاست کی طرف رُخ۔ حیرت ہے کہ اُدھرقومی وبین الاقوامی سَرویز خاںصاحب کی مقبولیت کو پستیوں کی طرف گامزن دیکھ رہے تھے لیکن پھربھی وہ پتہ نہیں کس برتے پہ کہتے رہے کہ تحریکِ انصاف دوتہائی اکثریت حاصل کرلے گی۔ انتخابات ہوئے اورنتیجہ سنجیدو طبقوںاور بین الاقوامی سرویزکے عین مطابق نکلااوردو تہائی اکثریت کی دعویدار تحریکِ انصاف تیسرے نمبرپر۔

Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa

خاں صاحب کی ایک اور غلطی خیبر پختونخوا حکومت کا حصول تھا۔ اُنہوں نے حکمرانی کے شوق میں حکومت توبنالی مگر پھراُس کی طرف مطلق توجہ نہ دی ۔اگروہ خیبرپختونخوا کو اپنے دعووں کے عین مطابق ”ماڈل صوبہ” بنانے کی تگ ودَوکرتے توہوسکتاتھاکہ 2018ء کے انتخابات اُن کے خوابوںکی تعبیر میںڈھل جاتے لیکن اُنہیںتو وزیرِاعظم بننے کی جلدی ہی بہت تھی اِس لیے اُنہوںنے احتجاجی سیاست اوردھرنوںکا راستہ اپنایاجس نے رہی سہی کسربھی نکال دی۔خاںصاحب کوتو یقین دلایا گیاتھا کہ اُدھر خاںصاحب ڈی چوک اسلام آبادپہنچے اوراِدھر امپائرکی انگلی کھڑی ہوئی لیکن وہ انتظار ہی کرتے رہے لیکن ”انگلی” کھڑی نہ ہوسکی۔ بہترہوتا کہ خاں صاحب مولانا قادری کی طرح کوئی نہ کوئی بہانہ بناکر بستربوریا لپیٹ لیتے لیکن اُن کی ضد اورہَٹ دھرمی نے اُنہیں روکے رکھا۔ 126 روزہ دھرنے میں خاں صاحب کے حصّے میںکچھ بھی نہیںآیا البتہ سیاسی طورپر اُنہیں بے تحاشہ نقصان ضرور پہنچا۔

یہی وجہ ہے کہ دھرنوںکے بعدجتنے بھی ضمنی الیکشن ہوئے کسی ایک میںبھی تحریکِ انصاف سُرخ رو نہ ہوسکی ،حتیٰ کہ اُن کی اپنی حکومت کے زیرِ انتظام ہری پورمیں ہونے والے ضمنی انتخاب میںاُن کے اُمیدوار کو 40 ہزارسے زائد ووٹوںسے شکست کاسامنا کرناپڑا حالانکہ عام انتخابات میںیہ فرق محض چھ ،سات سوووٹوںتک محدودتھا۔

ویسے توتحریکِ انصاف کے لیے لال حویلی والے شیخ رشیدہی کافی تھے لیکن ہوایہ کہ چودھری سروربھی گورنری ”تیاگ” کرتحریکِ انصاف سے آن ملے اورستم بالائے ستم یہ کہ اُنہیںپنجاب کاچیف آرگنائزر بھی بنادیا گیاجس کاشاہ محمودقریشی نے بہت برامنایا اور وہ عملی طورپر ”نُکرے” لگ گئے۔ نتیجہ سب کے سامنے کہ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میںتح ریکِ انصاف کوہزیمت کا سامنا کرناپڑااوروہ تیسرے نمبرپر آئی البتہ چودھری سروربڑے فخرسے کہہ رہے تھے کہ اُنہوںنے جو اندازہ لگایاوہ بالکل درست نکلاکیونکہ اُنہوںنے توتحریکِ انصاف کے لیے دَس فیصد کااندازہ لگایاتھا جودرست نکلا ۔

Ch Server
Ch Server

19 نومبرکو بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پرنتیجہ پھروہی ۔اِس مرحلے پرخاںصاحب کواپنے آبائی حلقے عیسیٰ خیل میںبھی بدترین شکست کاسامنا کرنا پڑا اور تحریکِ انصاف 16 میںسے 15 نشستیںہار گئی۔ اب چودھری سرورایک دفعہ پھرکہہ رہے ہیں ” ضابطۂ اخلاق کی دھجیاںاُڑائی گئیں ،اربوںروپے کے فنڈزسے نالیاںاور گلیاں بن رہی ہیںاورسوئی گیس کے پائپ بچھائے جارہے ہیں۔ عوام جانتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات سے حکومت تبدیل نہیںہوتی اِس لیے بلدیاتی انتخابات حکومت کے ہوتے ہیں”۔ اِس کے باوجود بھی وہ خوش کہ تحریکِ انصاف نے پہلے مرحلے سے زیادہ ووٹ لیے ۔اگر چودھری صاحب کی اِس بات کوتسلیم کرلیا جائے کہ بلدیاتی انتخابات حکومت ہی کے ہوتے ہیں تو پھر سوائے حکمران جماعت کے کوئی بھی سیاسی جماعت بلدیاتی انتخابات میں حصّہ ہی نہ لے۔

ویسے اطلاعاََ عرض ہے کہ صوبہ سندھ میںپیپلز پارٹی بلاشرکتِ غیرے حکمران ہے لیکن پھربھی بدین (جوپیپلز پارٹی کاگڑھ سمجھا جاتاہے) میں آصف زرداری صاحب کے سابق دوست اور موجودہ بدترین دشمن ذوالفقار مرزا نے پیپلزپارٹی کا جنازہ نکال دیا اور حیدرآباد ایم کیوایم لے اُڑی ۔نوازلیگ کے کسی بھی نامی رہنماء نے سرے سے سندھ کارُخ ہی نہیںکیا لیکن پھربھی اُس کے حصّے میں100 سے زائد نشستیں آئیں جبکہ بلاول زرداری کے نئے ”چاچا” عمران خاںسندھ میںجلسے کر کرکے تھک بلکہ ”ہَپھ” گئے لیکن ملاکیا ؟صرف 8 نشستیں۔ تسلیم کہ حکمران جماعت کاتھوڑا بہت اثر ضرورہوتا ہے لیکن اتنابھی نہیںجتنا چودھری صاحب بتارہے ہیں۔اگر ایساہی ہوتا تو وفاقی وزیرسارہ افضل تارڑ کے والد افضل حسین کو شکست کاسامنا نہ کرناپڑتا ۔

دوسرے مرحلے کے انتخابات کی ہمارے نزدیک سب سے بڑی خوبی یہ کہ پہلے مرحلے کی طرح خونریزی دیکھنے میںنہیںآئی اوردوسری یہ کہ تحریکِ انصاف بھی ”ٹھنڈی ٹھار” ہوکے بیٹھ رہی۔ حلقہ 122 کے ضمنی انتخاب میںتو چودھری سرورنے آسمان سرپہ اُٹھارکھا تھا کہ تحریکِ انصاف کے ووٹرزکو راتوںرات دوسرے حلقوںمیں شفٹ کردیا گیالیکن ثبوت وہ کوئی ایک بھی پیش نہ کرسکے (اُنہوںنے اعلان کررکھا ہے کہ اگروہ ثبوت پیش نہ کرسکے توسیاست چھوڑ دیںگے۔ پرویز رشیدصاحب اسی کوبنیاد بناکر اُن سے ایفائے عہدکا تقاضہ کررہے ہیں)۔ اب دیکھیں بلدیاتی انتخابات میں چودھری صاحب شکست کاکیا بہانہ تراشتے ہیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
David and Tariq Chaudhry
Previous Post گولیوں کی تڑتڑاہٹ زخمیوں کی کراہٹ گزارا وہ وقت کبھی نہیں بھول سکوں گا
Next Post بھوک اور آنسو
Poverty

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.