yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ق لیگ اور فنکشنل لیگ ایک ہی نشان پر الیکشن لڑیں گی

Web Editor April 11, 2018 1 min read
The Q League and the Functional League will fight on the same spot
Share this:

مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ فنکشنل نے ایک ہی نشان پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

The Q League and the Functional League will fight on the same spotمسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا نے لاہور میں چوہدری برادران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد مشترکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ملاقات میں فیصلہ ہوا ہے کہ لیگی ذہن رکھنے والوں کو اکٹھا کیاجائے، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم ایک ہی نشان پر الیکشن لڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کے اتحاد میں رکاوٹ ایک ہی جماعت تھی، اب وہ رکاوٹ دور ہو گئی ہے، اس ایک جماعت نے پورے ملک میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔

اس موقع پر پیر پگارا کا کہنا تھا کہ اگر 2013 کی طرح کا الیکشن اس مرتبہ بھی ہوا تو ملک کی بھلائی نہیں ہے، 2013 الیکشن میں ووٹ ڈالنے سے پہلے انتخابات کے نتائج آ گئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگلا الیکشن صاف اور شفاف ہو، اس کے لئے اکٹھے ہو رہے ہیں، انہوں نے الزام لگایا کہ 2013 کے الیکشن میں سندھ میں پندرہ سے سترہ سیٹوں پر ہماری پارٹی کو ہرایا گیا،اگر ہم سب ایک ہو جاتے ہیں تو ہماری طاقت بڑھ جائے گی۔

پیر پگارا کا کہنا تھا کہ آصف زرداری پیسے اور ڈنڈے کے زور پر صرف سندھ میں انتخابات لڑیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
'N League welcomed PTI and PTI worked out'
Previous Post ‘ن لیگ نے خیرسگالی اور پی ٹی آئی نے گالی سے کام لیا’
Next Post سلو بھائی کا جیل یاترا کے بعد سکول کا دورہ، ننھے بچوں کیساتھ تصاویر بنائیں، 1 کروڑ عطیہ بھی کیا
% Of the family's visits to the brother after the prison, yatra children, donated one crore rupees

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.