آسڑیلیا میں گھوڑوں کی سالانہ دوڑ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی کئی روز تک چلنے والی ریسوں اور تقریبات کا آغاز دھوم دھام سے ہو چکا ہے۔

اس موقع پر ریس کورس میں فیشن کی بہار آگئی ہے اور خواتین نت نئے ڈیزائن کی ہیٹس کے جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں جبکہ گھوڑے ریسنگ کورس پر جیت کیلئے دوڑتے دکھائی دئیے۔









