yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پمز کارڈیک سنٹر ایک دن کیلئے بھی بند نہیں ہونا چاہیے، سپریم کورٹ

Web Editor April 24, 2018 1 min read
the-pims-should-not-be-closed-for-one-day-supreme-court
Share this:

اسلام آباد:  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکم دیا ہے کہ پمز کارڈیک سنٹر ایک دن کیلئے بھی بند نہیں ہونا چاہیے، ملازمین کو ایک ماہ میں تمام تنخواہیں ادا کی جائے، ایف پی ایس سی کے ذریعے بھرتیوں تک موجودہ افسر کام کرتے رہیں۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ پمز کارڈیک سنٹر ایک دن کیلئے بھی بند نہیں ہونا چاہیے۔ سنٹر کے ملازمین کو ایک ماہ کے اندر بقایا تنخواہ ادا کریں۔ گریڈ 16 تک کے ملازمین مستقل the-pims-should-not-be-closed-for-one-day-supreme-courtکئے جا چکے، گریڈ 17 سے اوپر کے افسران ایف پی ایس سی میں ایپلائی کریں۔ جو کمیشن سے کلیئر ہوں، انہیں مستقل کیا جائے۔ ایف پی ایس سی کے امتحان تک یہ ملازمین کام کرتے رہیں جس پر وزیرِاعظم کے سیکرٹری نے کہا کہ عدالت جو حکم کرے اس پر عمل ہو گا۔ چیف جسٹس نے فواد حسن فواد سے کہا کہ جہاں آپ آ جائیں مسئلہ حل ہو جاتا ہے، ایسا کریں گزرتے ہوئے سپریم کورٹ آ جایا کریں۔ اس پر سیکرٹری برائے وزیرِاعظم نے کہا میں روز آ جایا کروں گا۔ چیف جسٹس نے کہا اس لئے توقیر شاہ کو بھی بلایا ہے، پمز میں لیور ٹرانسپلانٹ سنٹر بھی ہونا چاہیے۔ فواد حسن فواد نے جواب دیا اس کیلئے 5 مزید ہسپتالوں کو پینل میں شامل کیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ اپنی حکومت کی خدمات لکھ کر دیدیں، مگر پمز کے مسائل حل کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Color of lahore
Previous Post لاہور کا رنگ
Next Post کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں کی پاکستان آمد کا اعلان
India's great players announced Pakistan's arrival

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.